Tag Archives: سسٹم

بلوچستان کے مختلف علاقے غیر معمولی ریتیلے طوفان کی زد میں

(پاک صحافت) افغانستان کے سرحدی ریگستان سے اٹھنے والا ریتیلا طوفان پاکستانی علاقوں میں داخل ہو گیا۔ بلوچستان کے شمال بالائی اور پاک افغان سرحدی علاقے غیر معمولی طوفان کے زیرِاثر آ گئے۔ چمن، قلعہ عبد اللّٰہ، پشین، گلستان، جنگل پیر علیزئی، سرانان میں ریت کا طوفان جاری ہے۔ طوفانی …

Read More »

غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کا باب دوستی سے انخلاء جاری

افغان تارکین

پشاور (پاک صحافت) ملک میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان مہاجرین کا پاک افغانستان سرحد بابِ دوستی سے انخلاء جاری ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق افغان باشندے بڑی تعداد میں بابِ دوستی سے ڈی پورٹ کیے گئے ہیں، ڈی پورٹ کیے گئے افغان باشندوں کو سندھ اور بلوچستان کے …

Read More »

وہ عام غلطیاں جو اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہیں

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) موجودہ عہد میں بیشتر افراد اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز سب سے زیادہ مقبول ہیں۔ مگر آپ کی چند عام غلطیاں ان اسمارٹ فونز کی کارکردگی کو متاثر کر سکتی ہیں۔ اگر آپ فون کی پرفارمنس درست رکھنا چاہتے ہیں تو چند عام غلطیوں سے …

Read More »

ایپل کی جانب سے آئی فون 15 کے سافٹ ویئر مسائل جلد دور کرنے کی یقین دہانی

ایپل

(پاک صحافت) آئی فون 15 خریدنے والوں نے اس کے سافٹ ویئر سمیت فون کے گرم ہونے کی شکایت کی تھی جس پر ایپل انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے مسائل جلد دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ خیال رہے کہ ایپل کی جانب سے آئی فون میں مسائل کا …

Read More »

ہمارے پاس ایک سال میں مہنگائی کم کرنے کا سسٹم ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ایک سال میں مہنگائی کم کرنے کا سسٹم ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب …

Read More »

نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کیلئے اچھی خبر

کراچی (پاک صحافت) نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ بغیر قطار و انتظار قومی شناختی کارڈز کی تجدید سمیت دیگر متفرق سہولتیں اب ڈاک خانوں میں بھی دستیاب ہیں۔ کراچی کے 10 جی پی اوز میں شہریوں کے لیے قومی شناختی کارڈز …

Read More »

آرمی چیف قابل عزت و احترام ہیں، ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے سابق وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف قابل عزت و احترام ہیں، وہ کراچی میں بزنس کمیونٹی سے ملاقات کرنے آئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق جاری بیان میں ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نے اسمگلنگ …

Read More »

گوگل میپس میں بہترین اور کارآمد فیچرز کا اضافہ

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جبکہ ایک کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ ان فیچرز کا مقصد لوگوں کو سیاحتی دوروں کے دوران مدد فراہم کرنا ہے۔ ان میں سے اپ ڈیٹ کیے جانے والا فیچر ریسنٹس ہے جبکہ …

Read More »

کیا آپ کا اینڈرائڈ فون ہینگ ہوتا ہے؟ تو جانیے اس مسئلے کا آسان حل

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) اگر آپ کا اینڈرائڈ فون بھی ہینگ ہوتا ہے تو گھبرائیے نہیں کیوں کہ آج ہم آپ کو اس مسئلے کو حل کرنے کا طریقہ بتانے جارہے ہیں۔  سب سے پہلے یہ کہ اگر آپ کا فون ہینگ ہورہا ہے تو اس کی پہلی وجہ یہ ہوسکتی …

Read More »

12 گھنٹوں میں ملک بھر میں بجلی مکمل طور پر بحال ہو جائے گی، خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ کوئی بڑا فالٹ نہیں آیا۔ 12 گھنٹوں میں ملک بھر میں بجلی مکمل طور پر بحال ہو جائے گی۔ خرم دستگیر نے بتایا کہ آج صبح 7 بجے کے قریب جب سسٹم کو آن کیا جا رہا …

Read More »