Tag Archives: سانحہ کارساز

شہدائے سانحہ کارساز کی قربانیوں کو کسی صورت نہیں بھلا سکتے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ شہدائے سانحہ کارساز کی قربانیوں کو کسی صورت نہیں بھلا سکتے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے سانحہ کارساز کی 15 ویں برسی کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

سانحہ کارساز کے شہداء کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سانحہ کارساز کے شہداء اور کارکنوں کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ کارساز سے متعلق پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر سال کی طرح جلسے کے بجائے سانحۂ …

Read More »

شہدائے سانحہ کارساز کیوجہ سے ہی آج پیپلز پارٹی زندہ ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شہدائے سانحہ کارساز کی وجہ سے ہی آج پیپلزپارٹی زندہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ بینظیر اپنی جلاوطنی ختم کرکے …

Read More »

سانحہ کارساز کے شہداء کی قربانی کا ازالہ مضبوط جمہوریت کے قیام میں پنہاں ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سانحہ کارساز کے شہداء کی قربانی کا ازالہ صرف مضبوط جمہوریت کے قیام میں پنہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارساز کی 15 ویں برسی کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کی …

Read More »

آج محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور ہزاروں جیالوں کے خون سے جمہوریت قائم ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آج محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور ان کے ہزاروں جیالوں کے خون سے جمہوریت قائم ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ کار ساز کے 15 سال مکمل ہونے پر اپنے خصوصی پیغام میں آصف زرداری نے کہا ہے کہ جیالوں نے بم دھماکوں …

Read More »