Tag Archives: ساجد میر

شہباز شریف سے پروفیسر ساجد میر کی ملاقات

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف سے جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہونے والی ملاقات میں انتخابات کی تیاریوں اور دونوں جماعتوں کے درمیان سیاسی تعاون پر تبادلۂ خیال …

Read More »

مرکزی جمعیت اہل حدیث کا ن لیگ کیساتھ انتخابی اتحاد برقرار رکھنے کا اعلان

پروفیسر ساجد میر

لاہور (پاک صحافت) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مجلس شوری نے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ساتھ انتخابی اتحاد برقرار رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر ساجد میر نے کہا ہے کہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی قیادت …

Read More »

پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کے اشتراک سے ملک کو بحران سے نکالیں گے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالنا صرف ایک جماعت کا کام نہیں، پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کے اشتراک سے ملک کو بحران سے نکالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف …

Read More »

وزیر اعظم نے قوم پر مہنگائی کا بم گرانے کی “بشارت” دی ہے، سینیٹر ساجد میر

سینیٹر ساجد میر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان  کے قوم سے خطاب پر سینیٹر ساجد میر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے  پی ٹی آئی حکومت اور عمران خان پر پھٹ پڑے۔  سینیٹر ساجد میر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم  نے مہنگائی کے سونامی میں ڈوبی قوم پر مہنگائی کا …

Read More »

اب عمران خان کو لانے والے بھی پریشان ہیں، ساجد میر

سینیٹر ساجد میر

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر پروفیسر ساجدمیر نےپی ٹی آئی حکومت سمیت وزیر اعظم عمران خان کو نااہل ترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب عمران خان کو لانے والے خود بھی پریشان ہیں،  ہر طرف مہنگائی ہی مہنگائی ہے، ہنگائی کےطوفان نےغریب آدمی کاکچومر نکال دیا۔ ان کاکہنا …

Read More »

حکومت انتخابات میں دھاندلی کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا سہارا لینا چاہتی ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےالیکٹرانک ووٹنگ مشین کی حکومتی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت انتخابات میں دھاندلی کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کا …

Read More »