Tag Archives: سائنسدان

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

(پاک صحافت) چاند کے قطب جنوبی پر اترنے والے بھارت کا چندریان 3 مشن لگ بھگ ختم ہوچکا ہے کیونکہ سائنسدان اس کے لینڈر اور روور کو دوبارہ اٹھانے میں اب تک کامیاب نہیں ہو سکے۔ چندریان 3 مشن اگست کے آخری عشرے میں چاند کے قطب جنوبی میں اترا …

Read More »

ناسا کا خلائی مشن اربوں سال پرانے سیارچے کے نمونے زمین پر پہنچانے میں کامیاب

ناسا

(پاک صحافت) ایک اسپیس کرافٹ اربوں سال پرانے سیارچے کے نمونے زمین پر پہنچانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کا OSIRIS-REx مشن ساڑھے 4 ارب سال پرانے سیارچے بینو کے نمونے لے کر ریاست یوٹاہ کے صحرا میں اترا۔ یاد رہے کہ یہ تاریخ میں تیسری بار …

Read More »

زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولر پینل تیار

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کے سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو سورج کی روشنی کو زیادہ جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے اسے سولر لیف (leaf) کا نام دیا ہے۔ یہ سولر پینل ابھی کانسیپٹ مرحلے سے …

Read More »

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی مدد سے 13 ارب سال قبل تخلیق پانے والا بلیک ہول دریافت

(پاک صحافت) حال ہی میں فلکیاتی سائنسدانوں نے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے سُپر سائز کا ایک بلیک ہول دریافت کرلیا ہے جو آج سے 13 ارب سال پہلے وجود میں آیا۔ اس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے دریافت ہونے والا یہ اب تک کا قدیم ترین …

Read More »

نظام شمسی کا وہ مقام جہاں زمین سے ہٹ کر زندگی موجود ہوسکتی ہے

نظام شمسی

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے نظام شمسی کے اس مقام کی نشاندہی کی ہے جہاں زمین سے ہٹ کر کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے۔ سائنسدانوں کے خیال میں سیارہ زحل کے چھٹے بڑے چاند انسلیدس میں کسی قسم کی زندگی موجود ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسلیدس کے …

Read More »

28 مئی کا دن ملکی تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ 28 مئی کا دن ملکی تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یوم تکبیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم تکبیر پاکستان کی تاریخ میں ایک …

Read More »

چاند کی سطح کے اندر کیا ہے ؟ سائنسدانوں نے اس سوال کا جواب جان لیا

(پاک صحافت) چاند کی سطح کے اندر کیا ہے یا یوں کہہ لیں کہ وہ کس سے بنا ہے؟ سائنسدانوں نے اس سوال کا جواب جان لیا ہے۔ چاند کی اندرونی سطح ایک ٹھوس گیند کی طرح ہے جس کی کثافت آئرن سے ملتی جلتی ہے۔یہ بات ایک نئی تحقیق …

Read More »

6 سال کی محنت کے بعد مریخ کی تفصیلی تصویر تیار

مریخ

(پاک صحافت) امریکی سائنسدانوں نے 6 سال کی محنت کے بعد مریخ کی ایسی تفصیلی 3 ڈی تصویر تیار کی ہے جس کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ ہم مریخ پر گوگل ارتھ کا استعمال کر رہے ہیں۔ گوگل سی ٹی ایکس Mosaic of Mars نامی اس 3 ڈی ٹول …

Read More »

ایسا paint متعارف جو حرارت سے بچانے کے ساتھ ساتھ صدیوں تک اپنی شکل برقرار رکھ سکتا ہے

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے توانائی کی بچت کرنے والا ایسا پینٹ (paint) تیار کیا ہے جو عمارات کو حرارت سے بچانے کے ساتھ ساتھ صدیوں تک اپنی شکل برقرار رکھ سکتا ہے۔ خیال رہے کہ تتلی کے پروں کے رنگوں کے کیمیائی عمل سے متاثر ہو کر اس پینٹ کو …

Read More »

چین کے خلائی مشن نے چاند پر موجود پانی کا دریافت کرلیا

(پاک صحافت) چین کے خلائی مشن نے چاند پر موجود پانی کے ذخیرے کو دریافت کرلیا ہے۔ اس حوالے سے جرنل نیچر جیو سائنس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ چین کے چینگ 5 مشن نے چاند بھر میں پھیلے گلاس کے ننھے موتیوں کے اندر پھنسے پانی کو …

Read More »