Tag Archives: زائرین

بنگلہ دیش، زائرین کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی، متعدد زخمی اور لاپتہ

پاک صحافت شمال مغربی بنگلہ دیش میں دریائے کوروٹہ میں زائرین کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے جہاز میں سوار کم از کم 24 افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد لاپتہ ہو گئے۔ یہ جانکاری دیتے ہوئے حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ بنگلہ دیش کے ضلع پنچ …

Read More »

عراق زائرین معاہدے پر بلاتاخیر دستخط کرنا چاہتے ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عراق زائرین معاہدے پر بلاتاخیر دستخط کرنا چاہتے ہیں تاکہ پاکستانی زائرین آسانی کے ساتھ امام حسین کی زیارت کو جاسکیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پاکستان میں تعینات عراقی سفیر حامد عباس لفطاہ …

Read More »

اس سال 20 ملین زائرین اربعین پر کربلا آئیں گے۔ گورنر کربلا

اربعین

کربلا (پاک صحافت) کربلا کے گورنر نے پیشنگوئی کی ہے کہ اس سال دنیا بھر کے متعدد ممالک سے بیس ملین زائرین اربعین امام حسین کے موقع پر کربلا آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کربلا کے گورنر نصیف الخطابی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب …

Read More »

زائرین اربعین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے عراق میں اعلیٰ حکام کا اجلاس

اربعین

پاک صحافت عراق میں امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر زائرین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اعلیٰ حکام کا اجلاس منعقد ہوا ہے۔ عراقی وزیر داخلہ کی صدارت میں ہفتے کے روز ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں زائرین اربعین کے تحفظ کو …

Read More »

مزار بی بی پاک دامن رح کی تعمیر نو کی طوالت اور بندش کا مسئلہ حل، محرم کے پہلے 10 روز مزار کھلا رہیگا، خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایاز صادق کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزار بیبیاں پاک دامن رح کی تعمیر نو کی طوالت اور بندش کا مسئلہ حل کر دیا گیا ہے جبکہ محرم کے پہلے 10 روز مزار …

Read More »

ایران کیساتھ تجارت اور زائرین کو سہولیات کی فراہمی پر بات ہوئی۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

تہران (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو مزید فروغ دینے اور زائرین کو سہولیات کی بہتر فراہمی کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایرانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

سعودی عرب نے عمرہ کرنے کے لئے غیر ملکی زائرین کو قبول کرنا شروع کر دیا

حج

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب تقریبا 18 ماہ بعد غیر ملکی زائرین کو عمرہ کے لیے بیت اللہ الحرام میں قبول کرنا شروع کرے گا۔ سعودی عرب نیوز ایجنسی  نے اتوار کی صبح وزارت حج و عمرہ کے حوالے سے مزید کہا: دنیا کے مختلف ممالک سے عمرہ اور زیارت …

Read More »

پاکستانی شہریوں کو عمرہ پر جانے کی پابندی برقرار

سعودی عرب

ریاض (پاک صحافت) سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو عمرہ پر جانے کی پابندی کو مزید برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت حج و عمرہ سعودی عرب کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے …

Read More »