Tag Archives: ریلیف فنڈ

زلزلہ زدگان کیلئے وفاقی کابینہ ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرے گی۔ وزیرخزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ترکی کے زلزلہ زدگان کیلئے وفاقی کابینہ ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلہ متاثرین کیلئے وزیراعظم نے ریلیف فنڈ قائم …

Read More »

وزیراعظم کی ہدایت پر ترکی زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے ریلیف فنڈ قائم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر ترکیہ زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے ریلیف فنڈ قائم کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ترکی اور شام میں زلزلے سے ہزاروں افراد کی اموات پر گہرے …

Read More »

ترکی زلزلہ متاثرین کیلئے کابینہ ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرے گی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ترکی زلزلہ متاثرین کیلئے ریلیف فنڈ قائم کیا گیا ہے جبکہ کابینہ ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ترکی کے زلزلہ متاثرین کیلئے ریلیف فنڈ قائم …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر سعودی عرب سے مزید دو جہاز پاکستان پہنچ گئے

سعودی عرب امداد

کراچی (پاک صحافت) شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے امداد کے دو جہاز خوراک اور دیگر روزمرہ کی اشیاء لے کر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ڈاکٹر خالد محمد العثمانی کے ہمراہ سیہون شریف میں …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے پرائم منسٹر ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرانے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیلاب زدگان کے لئے پرائم منسٹر ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرا کر عوام کے سامنے پیش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وعدے کے مطابق شفافیت …

Read More »

خطرناک ہوتی جارہی ہیں شادی کی رسومات، اتر پردیش میں چھایا موت کا سناٹا!

شادی

نئی دہلی {پاک صحافت} اتر پردیش کے کشی نگر میں بدھ کی رات دیر گئے ہلدی کی تقریب کے دوران کنویں میں ڈوب کر کم از کم 13 افراد کی موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں زیادہ تر خواتین اور لڑکیاں شامل ہیں۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق بھارت کی سب …

Read More »