Tag Archives: ریلیز

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی بھارت میں ریلیز  ہونےکی خبریں سرگرم

فلم مولا جٹ

لاہور (پاک صحافت) دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی بھارت میں ریلیز  ہونےکی خبریں سرگرم ہیں۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ دی لیجنڈ آف مولاجٹ 23 دسمبر 2022 کو بھارت میں بھی ریلیز کی جاسکتی ہے تاہم اب تک اس حوالے سے متعلقہ حکام کی جانب سے کوئی باقاعدہ اعلان نہیں …

Read More »

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی احرام پہنے ویڈیوز اور تصاویر وائرل

شاہ رخ خان

ممبئی  (پاک صحافت) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی احرام پہنے ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے پر شاہ رخ خان کے  مداحوں کیجانب سے انہیں عمرے کی مبارکباد دی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو اور تصاویر میں شاہ رخ خان کو احرام …

Read More »

شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان کا ٹیزر ریلیز

شاہ رخ خان

(پاک صحافت) بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے 57 ویں سالگرہ پر مداحوں کے لیے اپنی نئی فلم پٹھان کا ٹیزر ریلیز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فلم پٹھان کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے فلم کی ریلیز …

Read More »

رومانٹک فلم ٹچ بٹن کی نمائش ایک بار پھر مؤخر

ٹچ بٹن

(پاک صحافت) رومانٹک مصالحہ فلم ’ٹچ بٹن‘ کی نمائش کو مؤخر کردیا گیا، فلم کو آئندہ ماہ 11 نومبر کو ریلیز کیا جانا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار و اداکار فرحان سعید اور فیروز خان کی فلم کی شوٹنگ 2018 میں شروع کی گئی تھی اور اسے 2019 کے اختتام تک …

Read More »

ہالی وڈ اداکارہ کیساتھ عاطف اسلم کا نیا گانا ریلیز

عاطف اسلم

(پاک صحافت) پاکستان کے معروف و مشہور گلوکار عاطف اسلم کا ہالی وڈ اداکارہ کے ساتھ نیا گانا ریلیز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجابی اور انگریزی زبان پر مبنی اس گیت میں عاطف اسلم کے ہمراہ برطانوی اداکارہ و ماڈل ایمی جیکسن بھی جلوہ گر ہیں۔ گانے کی موسیقی و …

Read More »

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے وائرل ہونے کا آسان طریقہ مداحوں کو بتادیا

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے وائرل ہونے کا آسان طریقہ مداحوں کو بتادیا۔ خیال رہے کہ اداکارہ  ماہرہ ان دنوں فہد مصطفیٰ کے ساتھ اپنی آنے والی فلم ‘قائد اعظم زندہ آباد’ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماہرہ نے ایک پروگرام میں …

Read More »

عاطف اسلم کی نئے گانے کے ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری میں واپسی

معروف گلوکار

کراچی (پاک صحافت) معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی 3 سال بعد ایک بار پھر اپنے نئے گانے کے ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری میں واپسی ہوگئی ہے۔ ان کی واپسی پر بھارتی مداح خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عاطف اسلم کا کھلے دل سے استقبال کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

افغان مہاجرین؛ یوکرائنی جنگ کے درمیان چھپا غم

پناہگزین

پاک صحافت یوکرین میں جنگ نے تیزی سے دنیا کی توجہ یوکرائنی پناہ کے متلاشیوں کی طرف مبذول کرائی جو یورپ کی طرف بڑھ رہے ہیں اور انسانی حقوق کے مغربی دعویداروں اور بعض متعلقہ بین الاقوامی اداروں کی طرف سے افغانستان جیسے مصیبت زدہ ممالک سے پناہ کے متلاشیوں …

Read More »

جانسن نے بھارت پہنچ کر کہا کہ ہم دونوں جمہوری ملک ہیں اور ساتھ رہنا چاہتے ہیں

جانسن

نئی دہلی {پاک صحافت} برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن جمعرات کی صبح احمد آباد پہنچے جہاں ان کا ہندوستان کے دورے پر استقبال کیا گیا۔ احمد آباد ہوائی اڈے پر وزیر اعلیٰ گجرات بھوپیندر پٹیل اور گورنر آچاریہ دیوورت نے جانسن کا استقبال کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ گجرات کے …

Read More »

مجھے اپنے خوابوں میں بسے رہنے سے کوئی نہیں روک سکے گا، اداکارہ مرونل ٹھاکر

اداکارہ مرونل ٹھاکر

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی اداکارہ مرونل ٹھاکر کا کہنا ہے کہ اب انہیں اپنے خوابوں میں بسے رہنے سے کوئی نہیں روک سکتا ، ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے جو کچھ بھی حاصل کیا ہے وہ انہوں اپنے بل بوتے پر حاصل کیا ہے۔  خیال رہے کہ شاہد …

Read More »