Tag Archives: روس

روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے۔ مصدق ملک نے کہا کہ کم قیمت والے روسی تیل سے عوام کو فائدہ ہوگا، ایران سے گیس خریدنا چاہتے ہیں لیکن …

Read More »

پاکستان اور روس کے مابین براہ راست کارگو سروس کا آغاز

پاکستان روس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور روس کے درمیان پہلی مرتبہ براہ راست کارگو سروس کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک شاہین پرائیویٹ لمیٹڈ کے سی ای او عبداللہ فرخ نے کہا ہے کہ روس کی بندرگاہ سینٹ پیٹرز برگ سے پہلا روسی کارگو جہاز 450 کنٹینر لے کر …

Read More »

جہاں سے سستا تیل ملا خریدیں گے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ جہاں سے سستا تیل ملا خریدیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ پہلی کھیپ آنے پر جائزہ لیں گے کہ روسی تیل ہماری کس قدر ضروریات پوری کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم …

Read More »

جلد روس کا سستا تیل پاکستان آنے والا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ جلد روس کا سستا تیل پاکستان آنے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے یونیورسٹی آف نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کل بھارت روانہ ہوں گے

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرخارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کل بھارت جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس کل سے گوا میں ہو رہا ہے، اجلاس میں پاکستان، چین اور روس کے وزرائے خارجہ بھی شرکت …

Read More »

بلاول اور روسی وزیرخارجہ کے درمیان خطوط کا تبادلہ

روس پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور روس کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ پر دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان خطوط کا تبادلہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری …

Read More »

روس سے سستے تیل کا معاہدہ ہوچکا ہے اور بہت جلد پاکستان کو روسی تیل ملنے والا ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کا معاہدہ ہوچکا ہے اور بہت جلد پاکستان کو روسی تیل ملنے والا ہے جس سے تیل کی قیمت بھی نیچے آئے گی اور توانائی کا بحران بھی حل ہوگا۔

Read More »

روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان

خام تیل

اسلام آباد (پاک صحافت) روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق خام تیل کتنا سستا پڑے گا کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس سے خام تیل پہنچنے سے متعلق وزارت توانائی کی …

Read More »

پاکستان نے روس سے خام تیل کا پہلا کارگو جہاز منگوانے کا آرڈر دیدیا

خام تیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے روس سے خام تیل کا پہلا کارگو جہاز منگوانے کا آرڈر دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکام وزارت پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ روسی تیل کا پہلا کارگو بطور ٹیسٹ منگوایا جا رہا ہے، پہلا کارگو آنے سے سستے تیل کی خریداری کے معاہدے کا …

Read More »

بھارت نے G7 سے کاربن کے اخراج میں کمی کو تیز کرنے کا مطالبہ کیا

جی ۷

پاک صحافت سات دولت مند ممالک کے گروپ G7 کے توانائی اور ماحولیات کے وزراء نے صاف اور قابل تجدید توانائی کے لیے تیزی سے قدم اٹھانے کا مطالبہ کیا، لیکن کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کو بند کرنے کی کوئی آخری تاریخ مقرر نہیں کی۔ G7 ممالک کے …

Read More »