Tag Archives: ذوالفقار بھٹو

بلاول بھٹو قائد عوام اور بے نظیر بھٹو کی سیاسی میراث کے امین ہیں۔ نیئربخاری

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیئربخاری کا کہنا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے ملکی سلامتی کے لئے اپنی جان کی قربانی دی جبکہ بلاول بھٹو قائد عوام اور بے نظیر بھٹو کی سیاسی میراث کے امین ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید نیئر حسین بخاری نے ذرائع …

Read More »

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ غریبوں کی خدمت کی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ غریبوں کی خدمت کی ہے۔ ہم شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے مشن کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بینظیر …

Read More »

وہ لوگ ختم ہو چکے ہیں جنہوں نے بھٹو کو ختم کرنا چاہا ، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

میلسی (پاک صحافت) پاکستان  پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ وہ لوگ ختم ہو چکے ہیں جنہوں نے بھٹو کو ختم کرنا چاہا ، ان کا کہنا ہے کہ آپ کسی کو صفحہ ہستی سے تو مٹا سکتے ہیں …

Read More »

جمہوری اور آمریت پسند قوتوں کے درمیان جنگ آج بھی جاری ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزدرداری نے پانچ جولائی 1977 میں ملک میں لگائی گئی مارشل لاء سے متعلق پیغام میں کہا ہے کہ جمہوری اور آمریت پسند قوتوں کے درمیان جنگ آج بھی جاری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 5جولائی 1977کی بغاوت نے ملک …

Read More »

یوم پاکستان قائداعظم کے دکھائے ہوئے راستے پر چلنے کا نام ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری نے یوم پاکستان کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن بانی پاکستان قائداعظم کے دکھائے ہوئے راستے پر چلنے کا نام ہے۔ ہمیں قائد کے فلسفے اور مشن پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے …

Read More »

کشمیر الیکشن سے پہلے عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے گا، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

مظفرآباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کشمیر الیکشن سے پہلے حکومت کو گھر بھیج دیں گے، ان کا کہنا ہے کہ کشمیر الیکشن سے پہلے عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے گا۔ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور …

Read More »