Tag Archives: دفاع

حماس کے عہدیدار: قبضے کے خاتمے تک مزاحمت جاری رہے گی

صالح العروری

پاک صحافت حماس اسلامی مزاحمتی تحریک کے سیاسی شعبے کے نائب سربراہ صالح العروری نے بدھ کی رات کہا: “یہ مزاحمت اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کہ یہ پورے مغربی کنارے پر محیط نہ ہو جائے اور اس کے کسی بھی حصے میں اسرائیلی غاصبوں کو نشانہ …

Read More »

حماس: فلسطینی قوم کی مزاحمت کی حمایت سے صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں فتح

حماس

پاک صحافت اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ آخر کار فلسطینی قوم ہی مزاحمت کی حمایت سے صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کرے گی۔ پاک صحافت کے مطابق لبنان کی احد نیوز سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے حماس کے ترجمان حازم قاسم نے …

Read More »

فلسطینیوں کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ اسرائیلی نمائندے کا اعتراف

اسرائیلی

تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیلی پارلیمنٹ کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں پر گولیاں چلانے والے فلسطینی دہشت گرد نہیں ہیں اور اقوام متحدہ کے قوانین کے مطابق انہیں اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمہوریت برائے امن و مساوات نامی جماعت کی طرف …

Read More »

پوری قوم پاک افواج کی لازوال قربانیوں پر انہیں سلام پیش کرتی ہے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ہمیشہ عوام کی خدمت کیلئے قربانی دی ہے، پوری پاکستانی قوم پاک افواج کی لازوال قربانیوں پر انہیں سلام پیش کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان …

Read More »

پاکستان بین الاقوامی امن اور استحکام کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان بطور ایک ذمہ دار ملک بین الاقوامی امن اور استحکام کے لیے ہمیشہ کردار ادا کرتا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے پریمئیر ایڈیشن کے سافٹ لانچ کی تقریب منعقد …

Read More »

پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط، دفاعی لحاظ سے ناقابل تسخیر بنائیں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم مملکت خداداد پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط، دفاعی لحاظ سے ناقابل تسخیر بنانے کے لئے پرعزم اور مصمم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے حوالے سے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے عزم کا اظہار …

Read More »

پاکستانی فوج کے کمانڈر سعودی ولی عہد سے ملاقات کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

باجوا

پاک صحافت پاکستانی فوج کے کمانڈر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران ولی عہد سے ملاقات کی اور دونوں فریقین نے فوجی تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک صحافت کے مطابق پاکستانی میڈیا نے اتوار کو سعودی ذرائع کے حوالے سے بتایا …

Read More »

حکومت ہر لحاظ سے ملکی سلامتی کا دفاع کریگی، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پا ک صحافت)  وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ  آج عمران خان بھگوڑے کی طرح پشاور جاکر بیٹھے ہوئے ہیں، وہاں بیٹھ کر باتیں کی جاتی ہیں کہ افغانستان چلے جائیں گے اور پاکستان کے 3 ٹکرے ہو جائیں گے لیکن ہم ہر لحاظ سے …

Read More »

ہم نے انتشار اور تقسیم کی سازش کو روکنا ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے انتشار اور تقسیم کی سازش کو روکنا ہے اور پاکستان کو پرامن اور خوشحال ملک بنانا ہے۔ وزیراعظم شہباذ شریف نے کہا کہ آئین و قانون کے راستے پرچلیں گے تو ہی ملک آگے بڑھے گا۔ …

Read More »

فلسطینی مزاحمتی گروپ: قدس کی تلوار میان میں نہیں ہے

حماس

یروشلم {پاک صحافت} فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے منگل کی رات صیہونی حکومت کو آباد کاروں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی کے نتائج سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قدس کی تلوار اب بھی میان میں نہیں ہے۔ فلسطین ٹوڈے سے آئی آر این اے کے مطابق، …

Read More »