Tag Archives: دال

رمضان المبارک کے دوران 17 اشیائے خورد و نوش سستی ہوگئیں

اشیاء

اسلام آباد (پاک صحافت) رمضان المبارک کے دوران 17 اشیائے خورد و نوش سستی ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 1.13 فیصد کمی آئی ہے۔ مہنگائی کی مجموعی شرح 29.06 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ایک ہفتے میں …

Read More »

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر صارفین کیلئے ریلیف کا اعلان

یوٹیلیٹی اسٹور

اسلام آباد (پاک صحافت) رمضان المبارک سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر صارفین کے لیے ریلیف کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں کمی کردی، مختلف برانڈز کے گھی، کوکنگ آئل، چائے، صابن، واشنگ پاؤڈر دیگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کی …

Read More »

پاکستان کو برے دن دکھانے والوں کا احتساب ضرور ہوگا۔ نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو برے دن دکھانے والوں کا احتساب ضرور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے مشاورتی اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو قومیں …

Read More »

وزیراعظم کی ہدایات پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر کل سے ٹارگیٹڈ سبسڈی کا آغاز

یوٹیلیٹی اسٹور

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کی ہدایات پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر کل سے ٹارگیٹڈ سبسڈی کا آغاز کیا جائے گا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق سبسڈی آٹا، گھی، چینی، دال اور چاول پر دی جائے گی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کے اعلامیہ کے مطابق سبسڈی بی آئی ایس پی کے رجسٹرڈ صارفین کو …

Read More »

یوٹیلٹی اسٹورز سے خریداری کیلئے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی کی شرط ختم

یوٹیلیٹی اسٹور

اسلام آباد (پاک صحافت) یوٹیلٹی اسٹورز سے سبسڈی والے اشیاء کی خریداری کے لئے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی ساتھ لانے کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ اب تمام شہری فوٹو کاپی کے بغیر ہی خریداری کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خریداری کے …

Read More »

دال کا استعمال آپ کو متعدد بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے

دال کا استعمال

کراچی (پاک صحافت) دال ایک ایسی غذا ہے جو تقریبا ہر گھر میں پائی جاتی ہے، ماہرین صحت کے مطابق دالوں کے باقاعدہ استعمال سے میگنیشیم کی کمی دور کی جاسکتی ہے۔ دالوں میں موجود فائبر کی وجہ سے خون میں کولیسٹرول کا لیول بھی کم ہوتا ہے۔ ماہرین صحت …

Read More »