Tag Archives: دارالحکومت

انشاء اللہ سری نگر ہمارا دارالحکومت بنے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر

راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے عیدالفطر کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انشاء للہ سری نگر ہمارا دارالحکومت بنے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیر ہمارے خمیر میں شامل ہے، …

Read More »

ملک میں کورونا سے مزید 131 اموات، 5 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید 131 اموات ہوئیں، جس کے بعد ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہزار 811 تک جا پہنچی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق  …

Read More »

شمشانوں میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے آخری رسومات کی پارکوں میں ادائیگی

پارک

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں کرونا پر ایک چیخ و پکار مچی ہوئی ہے۔ وہ لوگ جو کورونا یا کوویڈ 19 سے مر گئے تھے ، آخری رسوم میں انہیں مختلف پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جہاں لاشوں کو جلانے کے لئے کم جگہ ہے وہیں لکڑیاں …

Read More »

بھارتی دارالحکومت مسلسل تیسرے سال بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر

فضائی آلودگی

دہلی {پاک صحافت} بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے ‘آئی کیو ایئر’ نے نئی دہلی کو مسلسل تیسرے سال 2020 میں بھی دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت قرار دے دیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ہوا کا معیار اور پی ایم 2.5 نامی زہریلی ذرات ناپنے والے ادارے آئی کیو ایئر نے اپنی …

Read More »

سینیٹ انتخابات میں سب سے بڑا مقابلہ گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان ہونے کی توقع

سینیٹ انتخابات میں سب سے بڑا مقابلہ گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان ہونے کی توقع

اسلام آباد (پاک صحافت) مقامی ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات کا سب سے دلچسپ اور بڑا مقابلہ دارالحکومت اسلام آباد کی جنرل نشست پر ہونے کی توقع ہے  جہاں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں اور دونوں کو ہی جیت کی …

Read More »

کورونا مزید 58 جانیں نگل گیا، 1262 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، سرکاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس مزید 58 افراد کی جانیں نگل گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ  24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 37 ہزار 115 …

Read More »