Tag Archives: خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ بار کے سابق صدر عبدالطیف آفریدی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ کے پی حکومت یہ دہشت گردی کرنے والوں …

Read More »

پنجاب حکومت کو 2018 میں ڈاکہ ڈال کر مسلط کیا گیا تھا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کو 2018 میں ڈاکہ ڈال کر مسلط کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اس غیر جمہوری …

Read More »

عمران خان کی منفی سیاست اپنے انجام تک پہنچ چکی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی منفی سیاست اپنے انجام تک پہنچ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو سیاست سیکھنے کے لیے مزید …

Read More »

تبدیلی سرکار کی بدولت صوبہ 987 ارب کا مقروض ہوگیا ہے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ تبدیلی سرکار کی بدولت آج صوبہ 987 ارب کا مقروض ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے کل عدم …

Read More »

خیبرپختونخوا کے 24 محکموں میں 44 ارب 93 کروڑ روپے کی کرپشن کا انکشاف

کرپشن

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں گزشتہ مالی سال کے دوران 24 محکموں میں 44 ارب 93 کروڑ روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آلات کی خریداری کی مد میں 7 ارب 73 کروڑ 50 لاکھ روپے کی بے قاعدگیاں ہوئی ہیں جبکہ خلاف ضابطہ اور غیرمجاز …

Read More »

ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کے وارنٹ گرفتاری جاری

محمد علی سیف

اسلام آباد (پاک صحافت) خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) قوانین کی خلاف ورزی پر طلبی کے باوجود حاضر نہ ہونے پر بیرسٹر سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں۔ سی ڈی اے کا …

Read More »

ہمارے 50 فیصد اراکین استعفی نہیں دینا چاہتے۔ پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی

ناصر موسی زئی

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ ہمارے 50 فیصد اراکین استعفی نہیں دینا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ناصر موسی زئی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اسمبلی کی تحلیل کے حق …

Read More »

کے پی کی عوام عدم تحفظ کا شکار اور وزراء کرپشن میں مصروف ہیں۔ اے پی سی اعلامیہ

اے پی سی

پشاور (پاک صحافت) اے پی سی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کے پی کی عوام عدم تحفظ کا شکار اور وزراء کرپشن میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کی سربراہی میں منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبے …

Read More »

بیرونی ایجنڈے کیلئے عمران خان ملک کو غرق کرنا چاہتے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ بیرونی ایجنڈے کے لیے عمران خان ملک کو غرق کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے پی سی …

Read More »