Tag Archives: خوشحالی

چین کے صدر: ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں

چین

پاک صحافت چین کے صدر شی جن پنگ نے “چین پاکستان اقتصادی راہداری” کی 10ویں سالگرہ کے موقع پر اس بات پر زور دیا کہ چین پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ سنہوا نیوز ایجنسی سے پاک صحافت کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے چین پاکستان اقتصادی …

Read More »

پاکستان کی منتخب حکومت کیساتھ کام کیلئے تیار ہیں،امریکا

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکی محکمہ خارجہ کی نائب معاون وزیر الزبتھ ہارسٹ کا کہنا ہے کہ ہم پاکستانی عوام کی منتخب کردہ کسی بھی حکومت کیساتھ کام کیلئے تیار ہیں۔ الزبتھ ہارسٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی سیاست میں امریکا کا کردار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی …

Read More »

اگر نواز  شریف کو موقع دیا تو  وہ ملک کا نقشہ بدل دیں گے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ  اگر نواز  شریف کو موقع دیا تو  وہ اور  پوری ٹیم ملک کا نقشہ بدل دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ  چند دن قبل پاکستان کے خلاف اسرائیل کا بیان آیا تھا، اللہ تعالیٰ نے تمام سازشوں کو نیست …

Read More »

2017 میں پہلی مرتبہ تھا کہ نوازشریف کی قیادت میں آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہوا، شہباز شریف

شہباز شریف

‏لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2017 میں پہلی مرتبہ تھا کہ نوازشریف کی قیادت میں نہ صرف آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہوا بلکہ ترقی اور خوشحالی کے چشمے پھوٹے۔ میری دعا ہے کہ یہ IMF کا آخری پروگرام ہو اسکے جتنی قربانی دینی …

Read More »

جو کہتے تھے اس کے بغیر پاکستان نہیں چلے گا، چل رہا ہے اور چلتا رہے گا، مولا بخش چانڈیو

مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد (پاک صحافت) مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ جو کہتے تھے اس کے بغیر پاکستان نہیں چلے گا، چل رہا ہے اور چلتا رہے گا۔ انہوں نے  کہا کہ جو کہتے تھے ان کے بغیر مر جائیں گے وہ سب زندہ ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں نمازِ …

Read More »

اداروں میں بیٹھے لوگ بھی مان رہے ہیں کہ نواز شریف کے بغیر پاکستان نہیں چل سکتا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اداروں میں بیٹھے لوگ بھی مان رہے ہیں کہ نواز شریف کے بغیر پاکستان نہیں چل سکتا۔ انہوں نے کہا کہ  نواز شریف کے چوتھی بار وزیرِ اعظم بننے کے بعد خوش حالی کا نیا …

Read More »

چین نے عرب ممالک کے ساتھ 10 بلین ڈالر کا معاہدہ کر لیا

چین اور عرب ممالک

پاک صحافت سعودی عرب کی وزارت سرمایہ کاری نے اتوار کی رات عرب ممالک اور چین کے درمیان تجارتی اجلاس کے پہلے دن چینی کمپنیوں کے ساتھ 10 بلین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق سعودی نیٹ ورک “العربیہ” نے باخبر ذرائع …

Read More »

مشرق وسطیٰ کا ایک ایسا ملک جس کی کسی سے دشمنی نہیں

عمان

پاک صحافت عمان ان ممالک میں سے ایک ہے جو مغربی ایشیائی خطے کے سیاسی اور سلامتی کے نظام میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ عمان کا رقبہ 3 لاکھ 9 ہزار مربع کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 50 لاکھ ہے۔ عمان خلیج فارس تعاون تنظیم میں سعودی عرب …

Read More »

نوازشریف کے بغیر ملکی خوشحالی اور ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بغیر پاکستان کی خوشحالی اور تعمیر و ترقی کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مسلم …

Read More »

ایس سی او اجلاس،  پاکستان کا دہشتگردی کے خاتمے کی علاقائی و عالمی کوششوں کا حصہ بننے کا عزم

گووا (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ  پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کی علاقائی اور عالمی کوششوں کا حصہ بننے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کو اہم علاقائی پلیٹ فارم سمجھتا ہے، سب ممالک دیرینہ، تاریخی، ثقافتی، تہذیبی اور جغرافیائی …

Read More »