Tag Archives: حکومت

ملک کو بے شمار بحرانوں کا سامنا ہے لیکن عمران خان کٹھ پتلی بنا ہوا ہے۔ جاوید ہاشمی

جاوید ہاشمی

ملتان (پاک صحافت) جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کو بے شمار بحرانوں کا سامنا ہے لیکن سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان کٹھ پتلی بنا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

مالی سال 2021 کے دوران حکومت کے غیر ملکی قرضوں میں 34 فیصد اضافہ

قرضہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اقتصادی امور کے وزیر کے مطابق حکومت نے مالی سال 21-2020 کے عرصے میں 14 ارب 28 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا بیرونی قرضہ حاصل کیا جبکہ گزشتہ مالی سال قرضے کا حجم 10 ارب 66 کروڑ ڈالر تھا۔ علاوہ ازیں 21-2020 کے بجٹ میں مجموعی …

Read More »

آزادکشمیر میں شفاف انتخابات کی صورت میں پیپلزپارٹی کی کامیابی یقینی ہے۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آزادکشمیر میں شفاف انتخابات کی صورت میں پیپلزپارٹی کی کامیابی یقینی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عید الاضحی کی مناسبت سے تمام …

Read More »

حکومتی ترجمان عید پر جھوٹ بولنے کی عادت کی قربانی دیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے ترجمانوں کو چاہئے کہ وہ عید پر جھوٹ بولنے کی عادت کی قربانی دیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

شہریوں کو پابندیوں سے بچنے کیلئے کورونا ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ کے شہری اگر حکومتی پابندیوں سے بچنا چاہتے ہیں تو سب کو کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

شہر قائد کی صفائی کیلئے چین اور اسپین کی کمپنیوں سے معاہدہ

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے شہر قائد سے کچرے کو صاف کرنے اور کراچی کی صفائی کے لئے اسپین اور چینی کمپنیوں سے معاہدہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، اسپین اور چین کی کمپنیوں کے درمیان …

Read More »

حکومت کی بدانتظامی اور نااہلی کی وجہ سے ملک اندھیرے میں ڈوب چکا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور بدانتظامی کی وجہ سے اس وقت پورا ملک اندھیرے میں ڈوب چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی اور …

Read More »

نوازشریف کیجانب سے داسو دھماکے اور افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کی مذمت

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف نے گزشتہ دنوں داسو میں چینی انجینئرز پر ہونے والے دھماکے اور افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کے واقعات کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

پی پی رہنما خورشید شاہ کا نیب اور حکومت کو بڑ اچیلنج

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) اور حکومت کو بڑا چیلنج دے دیا،خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کوئی مجھ پر   کوئی ایک الزام ثابت کریں، ٹی وی پر آکر استعفیٰ دے دوں گا۔ ان کا کہنا …

Read More »

لاہور آلودگی، گندگی اور مہنگائی میں بھی پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کے دور میں پنجاب کا دارالخلافہ لاہور آلودگی، گندگی اور مہنگائی میں بھی پورے پاکستان میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »