Tag Archives: حکومت

قومی اسمبلی میں نعرے بازی اور شور شرابا افسوس ناک تھا۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں نعرے بازی اور شور شرابا افسوس ناک تھا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نہ ہونا افسوس ناک ہے، لیکن اس افسوس ناک …

Read More »

انتخابی معاملات کا فورم آئی ایم ایف نہیں۔ وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ انتخابی معاملات کا فورم آئی ایم ایف نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اپنے تحفظات کے حوالے سے فورم موجود ہیں، کورٹ کی عزت اور احترام سب کو کرنا …

Read More »

آکسیوس: امریکہ نے اسرائیل سے اپنے ہتھیار استعمال کرنے کی تحریری ضمانت مانگی

فوج

پاک صحافت امریکی ویب سائٹ ایکسیس نے بدھ کی صبح دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے صیہونی حکومت سے اپنے ہتھیاروں کے استعمال کی تحریری ضمانت طلب کی ہے۔ الجزیرہ سےپاک صحافت کے مطابق،ایکسیس ویب سائٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکہ نے صیہونی حکومت سے کہا ہے کہ وہ …

Read More »

انشاء اللہ یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ انشاء اللہ یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی، معیشت سے سارے معاملات جڑے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی …

Read More »

مراد علی شاہ نے وزیراعلی سندھ کا حلف اٹھا لیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) تیسری بار وزیراعلی سندھ منتخب ہونے والے سید مراد علی شاہ نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مراد علی شاہ کی حلف برداری کے بعد سندھ میں نگران حکومت کا دور ختم ہوگیا اور پیپلز پارٹی کی حکومت اقتدار میں آگئی۔ گورنر سندھ کامران …

Read More »

پنجاب کی 16 رکنی کابینہ کو حتمی شکل دے دی گئی

پنجاب کابینہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں نومنتخب حکومت کی سولہ رکنی کابینہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متوقع پنجاب کابینہ میں ن لیگ کے 14، استحکام پاکستان پارٹی اور ق لیگ کا ایک، ایک وزیر شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ میں ن لیگ سے …

Read More »

حکومت کا آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا، نگراں کابینہ نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک پائپ لائن بچھانے کے فیصلے کی توثیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے فیصلے کی توثیق کی، پائپ لائن …

Read More »

غزہ کیلیے پاکستان سے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ

امدادی سامان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسرائیلی جارحیت میں پسے نہتے فلسطینیوں کیلیے پاکستان سے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے غزہ کے مظلوم مسلمانوں کیلیے امدادی سامان بذریعہ کارگو بحری جہاز روانہ کیا گیا ہے، امدادی سامان سید پورٹ مصر پہنچنے کے …

Read More »

ملک میں معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام نہایت ضروری ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام نہایت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے باہمی اتحاد کی جتنی ضرورت آج ہے اس سے پہلے نہ …

Read More »

اپنے مؤقف پر قائم ہیں، حکومت کا حصہ نہیں ہوں گے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ ہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں، حکومت کا حصہ نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ ہم اپنے مؤقف پرقائم ہیں کہ ہم حکومت کا حصہ نہیں …

Read More »