Tag Archives: حکومت

اس وقت پوری قوم پی ٹی آئی حکومت کو بددعائیں دے رہی ہے۔ شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان پوری قوم حکومت کو بددعائیں دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے …

Read More »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈز کا فیصلہ روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کو بلیک میل کر رہی، شازیہ مری کا انکشاف

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت بیرون ممالک سے ہونے والی ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ روکنے کے لئے الیکشن کمیشن کو بلیک میل کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کو …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ملکی معیشت اور امن کا بیڑا غرق کردیا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے اس وقت ملک کی معیشت اور امن کا بیڑہ مکمل طور پر غرق اور تباہ کردیا ہے۔ اب تو عمران خان کو لانے والے بھی پچھتانے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت …

Read More »

اگر مجھے حکومت ملی تو سوشل میڈیا بند کرا دوں گی، بشری انصاری

بشری انصاری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشری انصاری کا کہنا ہے کہ اگر انہیں ایک دن کے لئے حکومت ملی تو وہ سوشل میڈیا بند کرادیں گی۔  خیال رہے کہ انہوں نے حالیہ ایک انٹرویو کے دوران ان خیالات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کےمطابق ایک انٹرویو میں …

Read More »

ہمارا ہدف پی پی نہیں بلکہ عمران نیازی اور جعلی نظام ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارا ہدف پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نہیں بلکہ ہمارا ہدف عمران خان نیازی اور اس کا جعلی نظام ہے۔  احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم نئے اور شفاف انتخابات چاہتے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے کشمیر کے مسئلے پر بھارت کے سامنے مکمل سرنڈر کیا۔ سراج الحق

سراج الحق

راولپنڈی (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے مسئلہ کشمیر پر بھارت کے سامنے مکمل طور پر سرنڈر کیا ہے۔ عمران خان تو اب کشمیر کا نام بھی بھول گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیر …

Read More »

وزیر اعظم اعظم گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح تو کرنے کراچی پہنچ گئے لیکن اسلام آباد میں 4 سالوں سے زیر تعمیر میٹرو بس منصوبہ حکومتی توجہ کا منتظر

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح تو کرنے کراچی پہنچ جاتے ہیں لیکن اسلام آباد میں 4 سالوں سے زیر تعمیر نیو اسلام آباد میٹرو بس منصوبہ حکومتی توجہ کا منتظر ہے۔ خیال رہے کہ اسلام آباد میٹرو بس سروس کا 95 فیصد …

Read More »

موجودہ حکومت قومی سلامتی کے لئے خطرہ بن گئی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی  میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو قومی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دے دیا، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی خودمختاری خطرے میں ہے، منی بجٹ کے تباہ …

Read More »

جبر اور گرفتاریوں کے ذریعے عوام کی آواز کو نہیں دبایا جا سکتا، مصطفی نواز کھوکھر

مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے ریاستی جبر اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جبر اور گرفتاریوں کے ذریعے عوام کی آواز کو نہیں دبایا جا سکتا۔ مصطفی نواز کھوکھر نے کہا  کہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ …

Read More »

عمران خان کی حکومت کے لئے 3 ماہ بہت مشکل ہیں، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائ مشیر برائے زراعت منظور حسین وسان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے لئے 3 ماہ بہت مشکل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی مشیر …

Read More »