Tag Archives: حکومت

عمران خان نے بار بار قانون کی خلاف ورزی کی جس پر انہیں جواب دینا ہو گا،بلاول

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے بار بار قانون کی خلاف ورزی کی جس پر انہیں جواب دینا ہو گا۔ عمران خان سمجھتے ہیں کہ ان پر ملک کا کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا۔ عمران خان کو عدالتوں میں بلایا …

Read More »

ملکی حالات کے باعث فوج الیکشن ڈیوٹی کیلئے دستیاب نہیں۔ وزارت دفاع

فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ملکی حالات کے باعث فوج الیکشن ڈیوٹی کیلئے دستیاب نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری …

Read More »

حکومت کا غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینے کے حوالے سے اہم فیصلے

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کا غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینے کے حوالے سے اہم فیصلے کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں غریب اور متوسط طبقےکو ریلیف دینے کے حوالے سے فیصلے کیے گئے ہیں۔ اجلاس میں موٹر سائیکل …

Read More »

پی ٹی آئی کا مقصد ملک میں انارکی پھیلانا ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور عمران خان کا مقصد ملک میں انارکی پھیلانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران کی خواہش ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچانا …

Read More »

عمران خان غیرجمہوری اور غیر سیاسی طریقے سے اقتدار میں آنا چاہتے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان غیرجمہوری اور غیر سیاسی طریقے سے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں فوج انہیں زمان پارک سے …

Read More »

شام میں ہمارا سفیر کیوں نہیں ہونا چاہیے؟

تیونس

پاک صحافت تیونس کے صدر نے اپنے ملک کے سفیر کو دمشق بھیجنے اور شام کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تیونس کے صدر قیس سعید نے وزیر خارجہ نبیل عمار سے ملاقات …

Read More »

تعلیم، صحت، ٹرانسپورٹ اور زراعت سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ فریال تالپور

فریال تالپور

کراچی (پاک صحافت) فریال تالپور کا کہنا ہے کہ تعلیم، صحت، ٹرانسپورٹ اور زراعت سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی وطن میں سرمایہ لگائیں، سندھ حکومت انہیں …

Read More »

امید ہے جنرل (ر) فیض حمید جیسے کرداروں کیخلاف کارروائی ہوگی،خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اُمید ہے جس ڈھٹائی سے اعترافات کیے جا رہے ہیں اُس کے بعد جنرل ریٹائرڈ فیض حمید جیسے کرداروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق  نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع …

Read More »

پی ٹی آئی دور میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف

عبدالولی خان یونیورسٹی

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے دور حکومت میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال 16-2015 میں عبدالولی خان یونیورسٹی میں 250 سے زیادہ غیرقانونی بھرتیاں ہوئیں اور ان غیرقانونی بھرتیوں کے باعث خزانے کو 21 کروڑ 50 لاکھ روہے …

Read More »

وزیراعظم کا گلگت بلتستان حکومت کی مالی مشکلات دور کرنے سے متعلق بڑا قدم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان حکومت کی مالی مشکلات دور کرنے سے متعلق بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان حکومت کی مدد کی درخواست منظور کرلی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جی بی کیلئے 2.50 بلین روپے …

Read More »