Tag Archives: حکومتی اتحاد

حکومتی اتحاد کیجانب سے عمران خان کو نااہل قرار دلوانے کیلئے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحاد نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دلوانے کیلئے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاوس میں اتحادی جماعتوں کے مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »

فل بینچ کا مطالبہ کرنا سیاسی جماعتوں کے 13 رکنی اتحاد کا آئینی حق ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے متعلق کیس پر فل بینچ کا مطالبہ کرنا سیاسی جماعتوں کے 13 رکنی اتحاد کا آئینی حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ یک طرفہ …

Read More »

حکومتی اتحاد کیخلاف سازش میں عمران اکیلا نہیں، اس کے سہولت کار بھی ہوں گے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ملک اور جمہوریت کو بچانے والے حکومتی اتحاد کے خلاف سازش میں صرف عمران خان اکیلا نہیں بلکہ اس کے سہولت کار بھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

حکومتی اتحاد کے مطالبے کی قبولیت سے عدلیہ کی عزت و وقار میں اضافہ ہوگا۔ پرویز رشید

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحاد کی جانب سے فل کورٹ بینچ مطالبے کی قبولیت سے عدلیہ کی عزت، وقار و اعتماد میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان …

Read More »

حکومتی اتحاد کا فل کورٹ بینچ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحاد نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں فل کورٹ بینچ کے لیے کل سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں کے قائدین کل صبح ساڑھے 10 بجے مشترکہ پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے …

Read More »

گزشتہ حکومت میں نیم صدارتی نظام رائج تھا، نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رینما سیدہ نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دور میں پارلیمانی نظام کو دھچکا لگا ہے، ڈکٹیٹرشپ میں سب سے پہلے پارلیمانی نظام پر حملہ کیا جاتا ہے، گزشتہ حکومت میں بھی نیم صدارتی نظام رائج تھا۔ نفیسہ شاہ کا …

Read More »

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شاہ زین بگٹی کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان

شاہ زین بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت)  حکومتی اتحاد کی وکٹیں گرانا شروع ہو گئی ہیں، وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی جمہوری وطن  پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی نے حکومت سے علیحدگی کا باقاعدہ کا اعلان کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ نامور بلوچ قوم پرست رہنما اکبر بگٹی کے …

Read More »

پیپلزپارٹی نے حکومتی اتحادی جماعت کی اہم وکٹ گرادی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی اہم وکٹ گرادی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی رہنما  تحسین عابدی نے متحدہ سے راہیں جدا کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔  پی پی …

Read More »