Tag Archives: حل

بلوچستان کے مسائل کا حل نگراں حکومت کے بس کی بات نہیں ہے۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل نگراں حکومت کے بس کی بات نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق گراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے بلوچ خواتین مارچ جب سے چلا انہیں اسلام آباد تک پہنچنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوا،جب …

Read More »

اسرائيل فلسطین تنازع کے حل سے ہی مشرق وسطیٰ میں استحکام آ سکتا ہے، انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائيل فلسطین تنازع کا حل، دو ریاستی فارمولا ہے، جس کا مطالبہ خود فلسطینی بھی کرتے ہيں، اس کے بعد ہی مشرق وسطیٰ میں استحکام نظر آ سکتا ہے۔ انہوں  نے یہ بھی  واضح کیا کہ دو ریاستی …

Read More »

نوازشریف ملکی مسائل کا واحد حل ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رہنما ن لیگ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف ملکی مسائل کا واحد حل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ (ن) پنجاب کے ڈویژن اور اضلاع کے عہدیداروں کا اجلاس ہوا جس میں (ن) لیگ کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر …

Read More »

نگراں وزیر اعظم کا بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے اپنی تمام توانائیاں صرف کرنے کا اعادہ

انوار الحق کاکڑ

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم  انوار الحق کاکڑ نے بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے اپنی تمام توانائیاں صرف کرنے کا اعادہ کیا ہے۔ انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی کے بغیر ممکن نہیں، حکومت بلوچستان میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے …

Read More »

لڑائی نہیں مذاکرات کسی بھی مسئلے کا بہتر حل ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ لڑائی نہیں مذاکرات کسی بھی مسئلے کا بہتر حل ہے، مسائل کے حل کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف اسٹڈیز کے قیام کے 50 سال مکمل …

Read More »

اقوام متحدہ مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

نیویارک (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے بھی اپنا کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نہ نمٹا گیا تو کل کسی اور ملک کو بھی آفت کا …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا جنرل اسمبلی میں خطاب

وزیراعظم شہبازشریف

نیویارک (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب میں موسمیاتی تبدیلی اور مسئلہ کشمیر کے حل کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں سالانہ اجلاس سےخطاب میں کہا کہ میرا دل اور …

Read More »

پاکستان کشمیریوں کی ہر ممکن مدد کرتا رہے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی اور سفارتی سطح پر ہر ممکن مدد کرتا رہے گا تاکہ کشمیر حق خود ارادیت حاصل کرسکیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یوم الحاق پاکستان پر پیغام جاری کرتے ہوئے کشمیریوں کے عزم …

Read More »

ملکی مسائل کا حل انتخابات میں نہیں ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش موجودہ مسائل کا حل جلد انتخابات میں نہیں بلکہ اتحادی حکومت کا اپنی مدت پوری کرنے میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »

ملک کو موجودہ سیاسی بحرانوں سے نکالنے کا راستہ الیکشن ہی ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش موجودہ سیاسی بحران کے خاتمے کا واحد راستہ جلد از جلد صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک کی تبدیلی ناکافی، آئی ایم …

Read More »