Tag Archives: جی ڈی اے

سندھ اور پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر 29 اور غیر مسلموں کے لیے مختص نشستوں پر 9 نوٹیفکیشن جاری کیے۔ سندھ اسمبلی میں خواتین کی 20 …

Read More »

8 فروری کو سندھ کے عوام نے پیپلزپارٹی کے مخالفین کو دھول چٹائی۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات میں سندھ کے عوام نے پیپلز پارٹی کے مخالفین کو دھول چٹائی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ جی ڈی اے والے اپنی زبان سنبھالیں ورنہ اسی …

Read More »

جی ڈی اے کا احتجاج پیرپگارا کے مریدوں کا اجتماع ہے، اسے سیاسی جلسہ نہ سمجھا جائے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جی ڈی اے کا احتجاج پیرپگارا کے مریدوں کا اجتماع ہے، اسے سیاسی جلسہ نہ سمجھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ سے پیپلزپارٹی کو تاریخی کامیابی ملی، …

Read More »

پیرپگارا کو جی ڈی اے نے استعمال کیا۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیر پگارا کو جی ڈی اے نے استعمال کیا، پریس کانفرنس پر افسوس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی حکومت بنانے جارہی ہے، یہ الیکشن آسان نہیں تھے، …

Read More »

ایم کیو ایم کا ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولہ طے پاگیا

ایم کیو ایم ن لیگ

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم پاکستان کا مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولہ طے پاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ ملیر این اے 230 اور 231 سے ن لیگ کے امیدوار کو سپورٹ کرے گی، ن لیگ کی جانب این 230 پر مظفر …

Read More »

ن لیگ کی اہم بیٹھک، ہم خیال جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت اہم امور پر مشاورت

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت کی جاتی امراء میں اہم بیٹھک میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم اور ہم خیال جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت اہم امور پر مشاورت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت …

Read More »

ن لیگ اور جی ڈی اے کا مل کر الیکشن لڑنے پر اتفاق

خواجہ سعد رفیق

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے عام انتخابات 2024 مل کر لڑنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ سندھ کھنڈر کا نقشہ پیش کر رہا ہے فنکشنل لیگ کے …

Read More »

سندھ کی عوام پنجاب جیسی ترقی چاہتے ہیں تو ن لیگ کو موقع دیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر سندھ کی عوام پنجاب جیسی ترقی چاہتے ہیں تو (ن) لیگ کو موقع دیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں (ن) لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا بارہواں اجلاس نواز شریف اور شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں سندھ سے …

Read More »

جی ڈی اے کا نئی حلقہ بندیوں کے بعد الیکشن کرانے کا مطالبہ

کراچی (پاک صحافت) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈے اے) نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ انتخابات نئی حلقہ بندیوں کے بعد کروائے جائیں۔ گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کے لیے حلقہ بندیاں شفاف انتخابات کی بنیاد ہیں، …

Read More »

منظور حسین وسان کی پی ٹی آئی سے متعلق بڑی پیش گوئی

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور حسین وسان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے متعلق بڑی پیش گوئی کردی، منظور وسان کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی جس تیزی سے اقتدار میں آئی ہےاسی تیزی سے 2013 کی طرح پوزیشن پر …

Read More »