Tag Archives: جنگ

زیلنسکی کا امریکہ/بائیڈن کا شکریہ ادا کرنے کا وعدہ: کیف کو جلد فوجی امداد فراہم کی جائے گی

امریکہ اور یوکرین

پاک صحافت یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے پیر کے روز جو بائیڈن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کا اعلان کرتے ہوئے کیف کو نئی امداد کی منظوری دینے پر واشنگٹن کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ امریکی صدر نے انہیں یقین دلایا ہے کہ کیف میں …

Read More »

پاکستانی اور ایرانی صدور کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

آصف زرداری ابراہیم رئیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف زرداری اور ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات پر اظہار اطمینان کیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری سے ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات …

Read More »

جنگ ختم ہوگئی لیکن حماس کو شکست نہیں ہوئی۔ اسرائیلی جنرل

حماس

(پاک صحافت) صیہونی حکومت کے آپریشن یونٹ کے سابق کمانڈر اسرائیل زیو کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کے خلاف جنگ ختم ہوگئی ہے اور حماس تحریک تباہ نہیں ہوئی ہے اور غزہ کی پٹی پر اس کا مکمل کنٹرول ہے۔ تفصیلات کے مطابق صیہونی ٹی وی چینل 12 …

Read More »

اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف جنرل اسٹاف نے غزہ کی پٹی میں شکست تسلیم کرلی

اسرائیلی جنرل

(پاک صحافت) صیہونی حکومت کے سابق چیف آف جنرل اسٹاف نے اپنے تازہ ترین بیان میں نیتن یاہو کی کابینہ کی تباہ کن کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے چھ ماہ کی جنگ کے بعد غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی شکست اور اس سے قبل حاصل کرنے …

Read More »

خطے میں کشیدگی کو روکنے کا بہترین طریقہ غزہ میں جنگ کو ختم کرنا ہے۔ قطر

قطر وزیراعظم

(پاک صحافت) قطر کا کہنا ہے کہ خطے میں کشیدگی کو روکنے کا بہترین طریقہ غزہ میں جنگ کو ختم کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی نے اپنے ترک ہم منصب ہاکان فیدان کے ساتھ ایک پریس کانفرنس …

Read More »

فلسطینی قیدیوں کی رہائی اب بھی ہماری ترجیحات میں سرفہرست ہے۔ حماس

قیدی

(پاک صحافت) اپنے پیغام میں تحریک حماس نے فلسطینی اسیران اور قیدیوں کی حمایت کے لیے ایک عالمی تحریک چلانے کا مطالبہ کیا اور ان قیدیوں سے وعدہ کیا کہ الاقصی طوفانی جنگ میں مزاحمت کی ترجیحات میں ان کی آزادی اب بھی سرفہرست ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی اسیران کے …

Read More »

ہم رفح پر بڑے حملے کی تیاری کررہے ہیں۔ اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج

(پاک صحافت) صیہونی حکومت کے وزیر جنگ اور چیف آف اسٹاف نے اعلان کیا ہے کہ عنقریب رفح پر وسیع زمینی حملہ شروع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی شام والہ نیوز کی طرف سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 12 گھنٹوں …

Read More »

ایران کے بجائے لبنان پر توجہ دیں۔ صیہونی جنرل

اسرائیلی جنرل

(پاک صحافت) صیہونی حکومت کے ایک ریٹائرڈ جنرل نے اس حکومت کے لیڈروں کو مشورہ دیا کہ وہ ایران کو بھول کر شام اور لبنان پر توجہ دیں۔ تفصیلات کے مطابق صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 نے صیہونی حکومت کی ملٹری انٹیلی جنس سروس کے سابق سربراہ جیورا …

Read More »

امریکہ خطے میں شراکت داروں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے۔ بائیڈن

جوبائیڈن

(پاک صحافت) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ان کا ملک مشرق وسطی کے خطے میں جنگ کے پھیلاؤ کو روکنا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراقی وزیراعظم محمد شیعہ السوڈانی سے ملاقات کے دوران امریکی صدر جوبائیڈن نے پیر کے روز کہا ہے کہ واشنگٹن عراق سمیت خطے …

Read More »

ایران اسرائیل کو فوجی جواب دینے کیلئے بھرپور ارادہ رکھتا ہے۔ ایرانی عہدیدار

ڈرون

(پاک صحافت) ایک ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران اسرائیل کو فوجی جواب دینے کیلئے بھرپور ارادہ رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ایرانی اہلکار نے الجزیرہ نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس بار اسرائیلی حکومت کو زیادہ مضبوط طریقے سے فوجی جواب دینے …

Read More »