Tag Archives: جنگ

بلغاریہ کے باشندے مغربی حکومت اور نیٹو کے فوجی اڈوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں

احتجاج

پاک صحافت بلغاریہ کی الٹرا نیشنلسٹ پارٹی “وازرازادانے” کے حامیوں نے اس ملک کی مغربی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا اور اس کے مستعفی ہونے اور نیٹو کے فوجی اڈوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ پاک صحافت نے رائٹرز کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس جماعت …

Read More »

الیکشن جنوری، فروی یا اس سے بھی پہلے ہوسکتے ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن جنوری، فروی یا اس سے بھی پہلے ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق مختلف باتیں ہو رہی ہیں، میں کہتا ہوں الیکشن …

Read More »

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پاکستان کا دورہ کریں گے، روسی سفیر ڈینیلا گانیچ

اسلام آباد (پاک صحافت) روسی سفیر ڈینیلا گانیچ نے بتایا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جلد یا بدیر پاکستان کا دورہ کریں گے۔ روسی سفیر نے یہ بات پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں پاک روس تعلقات کے موضوع پر گفتگو کے دوران بتائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی سفیر ڈینیلا …

Read More »

شہداء کا تقدس اور احترام ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہداء کا تقدس اور احترام ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے یوم دفاع پر شہداء اور غازیوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 تاریخی …

Read More »

مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ناکام بنایا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف نے کہا کہ یومِ دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے، یہ دن ہمیں اپنی مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، 65 کی جنگ میں مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ …

Read More »

نوازشریف کے آنے سے مہنگائی کے اندھیروں اور مایوسیوں کا خاتمہ ہوگا۔ مریم نواز

مریم نواز

پشاور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے آنے سے مہنگائی کے اندھیروں اور مایوسیوں کا خاتمہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پشاور میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں مہنگائی، بے روزگاری …

Read More »

دہشتگردوں کے بزدلانہ ہتھکنڈے فوج اور قوم کو کبھی جھکا نہیں سکتے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

بنوں (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے بزدلانہ ہتھکنڈے فوج، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور قوم کو کبھی جھکا نہیں سکتے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بنوں کا …

Read More »

پاک فوج کے سپاہی مقبول حسین کا 5واں یوم وفات

راولپنڈی (پاک صحافت) 1965 کی جنگ میں بھارت کی جانب سے قیدی بنائے گئے پاک فوج کے سپاہی مقبول حسین کا آج 5واں یوم وفات منایا جا رہا ہے۔ سپاہی مقبول حسین کا انتقال اگست 2018 میں سی ایم ایچ اٹک میں ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سپاہی مقبول حسین …

Read More »

یوکرین نے اپنے ہی 23 فوجیوں کو ہلاک کر دیا، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!

یوکرین

پاک صحافت 24 فروری 2022 سے شروع ہونے والی روس یوکرین جنگ ہر روز خطرناک شکل اختیار کر رہی ہے۔ اب تک اس تباہ کن جنگ میں جان و مال کا بہت بڑا نقصان ہو چکا ہے۔ یوکرین کے فوجی بھی اس تھکا دینے والی جنگ سے تھک چکے ہیں …

Read More »

سوڈان کی مکمل تباہی کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ

سوڈان

پاک صحافت اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے رابطہ کار نے خبردار کیا کہ سوڈان میں جنگ ایک انسانی ہنگامی صورتحال بن چکی ہے اور مسلسل تنازعات اور بھوک نے ملک کو مکمل تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے …

Read More »