Tag Archives: جلیل عباس جیلانی

افغان وفد کی وزیر خارجہ سے ملاقات، پاک افغان تعلقات پر مشاورت

افغان وفد

اسلام آباد (پاک صحافت) افغان وفد کی پاکستان میں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور افغانستان کے تعلقات پر مشاورت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق افغان وفد نے گورنر قندھار ملا شیریں آخوند کی قیادت میں پاکستان میں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات …

Read More »

پاکستان نے غزہ کے عوام کیلئے امدادی سامان کی تیسری کھیپ بھجوا دی

امدادی کھیپ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے غزہ کے عوام کیلئے امدادی سامان کی تیسری کھیپ بھجوا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضروری امدادی سامان اور ادویات پاک فضائیہ کے طیارے سے روانہ کی گئیں۔ غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 21 ہزار …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں، نگراں وزیرِ خارجہ

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مکمل مسترد کرتا ہے اور مقبوضہ کشمیر پر بھارتی آئین کی بالادستی تسلیم نہیں کرتا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے جلیل …

Read More »

پاکستان نے غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 99 کو فعال کرنے کے لیے گوتریس کے مطالبے کا خیرمقدم کیا

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کے وزیر خارجہ نے غزہ کے حوالے سے تنظیم کے چارٹر کے آرٹیکل 99 کو فعال کرنے کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی درخواست کا خیرمقدم کیا اور سلامتی کونسل سے کہا کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف انسانی تباہی کو روکنے کے لیے اپنا فرض …

Read More »

پاکستانی وزیر خارجہ کی مائیگریشن کمشنر ای یو سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

(پاک صحافت) نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی یورپی یونین کی کمشنر برائے مائیگریشن اینڈ ہوم افیئرز یلوا جوہانسن سے ملاقات ہوئی جس میں افرادی قوت کی قانونی نقل مکانی سمیت دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نگراں وزیر …

Read More »

غزہ کے زخمیوں کو پاکستان میں طبی سہولتیں دینا چاہتے ہیں، نگراں وزیرِ خارجہ

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جس نے فلسطین کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے، غزہ کے زخمیوں کو پاکستان میں میڈیکل سہولت دینا چاہتے ہیں۔ نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا …

Read More »

فلسطینیوں کیلئے 90 ٹن امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امدادی سامان انسانی ہمدردی کی بنیاد پر …

Read More »

اسرائیلی حملے غزہ تک محدود نہیں، جلیل عباس جیلانی

جلیل عباس جیلانی

اسلا م آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے غزہ تک محدود نہیں ان کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں نہ بجلی نہ پانی اور نہ ہی خوراک ہے، اسپتال پر 30 سے زائد حملے …

Read More »

عالمی برادری اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے دباؤ ڈالے، جلیل عباس

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالے کہ وہ فوری جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی قرار داد پر عمل کرے۔ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ پر بمباری جاری رکھتے ہوئے …

Read More »

پاکستان ایس سی او میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا۔ وزیر خارجہ

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایس سی او میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ ایس سی او فورم امن …

Read More »