Tag Archives: جلوس

محرم الحرام، پنجاب میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج طلب

پاک فوج

لاہور (پاک صحافت) محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پاک فوج کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں محرم الحرام کے پہلے 10 دنوں میں پنجاب بھر میں …

Read More »

یومِ علی کے موقع پر علی ظفر نے اپنا کلام شیئر کردیا

علی ظفر

لاہور (پاک صحافت) نوجوانوں کے پسندیدہ گلوکار علی ظفر نے یومِ علیؓ کے موقع پر اپنا صوفی کلام شیئر کرتے ہوئے حضرت علیؑ کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ گلوکار علی ظفر کی جانب سے حضرت علی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی گئی۔ تفصیلات …

Read More »

یوم شہادت حضرت علیؑ پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوسوں کا سلسلہ جاری

یوم شہادت حضرت علی ؑ

کراچی (پاک صحافت) یوم شہادت حضرت علیؑ پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں یوم علی کا مرکزی جلوس نشترپارک سے آج دوپہر میں برآمد ہوگا، جلوس کی گزرگاہ کی طرف آنے والے راستے بند ہیں جب کہ جلوس کی گزر گاہوں پر موبائل …

Read More »

لاہور میں جلسے، جلوس اور ریلی پر پابندی عائد

پنجاب حکومت

لاہور (پاک صحافت) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں سات دن کے لئے جلسے، جلوس اور ریلی پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں احتجاج، دھرنے اور مظاہروں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے، پابندی کا نفاذ آج سے آئندہ …

Read More »

عالمی میڈیا میں 22 بہمن مارچ کی کوریج/ ایرانیوں نے اپنے انقلاب کی 44 سالگرہ منائی

ریلی

پاک صحافت لبنان کے المیادین نیٹ ورک کے نامہ نگار نے تہران میں خبر دی ہے: ایران میں اسلامی انقلاب کی فتح کی 44ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایران کے 1400 سے زائد شہروں میں جلوس نکالے گئے۔ اس رپورٹ کے مطابق، ایران نے اپنی فتح کی 44ویں سالگرہ اپنے …

Read More »

وفاقی دارالحکومت میں مزید دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے مزید دو ماہ کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا ہے، اسلام آباد میں کسی بھی قسم کی ریلی، جلسے جلوس یا احتجاج …

Read More »

غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کی حمایت میں مارچ کیا

ریلی

پاک صحافت ہزاروں فلسطینیوں نے غزہ کی پٹی کے شمال میں ایک بڑا جلوس نکال کر مغربی کنارے میں غاصب صیہونی آبادکاروں کے خلاف مسجد الاقصی اور فلسطینی عوام کی جدوجہد کی حمایت کا اظہار کیا اور فلسطینیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ العہد نیوز سائٹ کے حوالے سے ارنا …

Read More »

سیرت طیبہ ﷺ پوری انسانیت کیلئے مکمل رہنمائی ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ سیرت طیبہ ﷺ پوری انسانیت کیلئے مکمل رہنمائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بین الاقوامی سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

ربیع الاول کا مہینہ عالم اسلام کیلئے باعث رحمت و برکت ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ربیع الاول کا مہینہ عالم اسلام کیلئے باعث رحمت و برکت ہے، اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ امن و محبت کا درس ملتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت باغ ابن …

Read More »

ملک بھر میں چہلم امام حسینؓ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا

چہلم امام حسین

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں آج چہلم امام حسین بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے اس موقع پر مجالس اور جلوس عزا کا اہتمام کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے جانثار ساتھیوں کا چہلم آج مذہبی عقیدت …

Read More »