Tag Archives: جلاؤ گھیراؤ

9 مئی واقعات کے واقعات میں نامزد 213 ملزمان کیخلاف ٹرائلز شروع

9 مئی

اسلام آباد (پاک صحافت) 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں نامزد 213 ملزمان کے خلاف ٹرائلز شروع ہو گئے۔ اس حوالے سے انسداد دہشت گردی عدالتوں نے 164 ملزمان کو پیش ہونے کے لیے نوٹسز جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے 6 مقدمات …

Read More »

نفرتیں بونے والا شخص اپنے گھر میں ایئرکنڈیشن میں عید منارہا ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نفرتیں بونے والا شخص اپنے گھر میں ایئرکنڈیشن میں عید منارہا ہے، اس کے پیروکار جیلوں میں پڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عید …

Read More »

سانحہ 9 مئی میں ملوث سیاسی جماعت سے وابستہ شرپسندوں کے اعترافات کا سلسلہ جاری

لاہور (پاک صحافت) سانحہ 9 مئی کو ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر گیا لیکن سیاسی جماعت سے وابستہ شرپسندوں کے اعترافات جاری ہیں۔ اعترافی بیانات کے مطابق لاہور کے جناح ہاؤس شرانگیزی کی منصوبہ بندی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاری سے ایک دن پہلے ہو …

Read More »

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں  سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اسد عمر کے خلاف عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے …

Read More »

جی ایچ کیو کا مونوگرام توڑنے والے شر پسند کی شناخت ہوگئی

راولپنڈی (پاک صحافت) 9 مئی کے جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شر پسند کی شناخت ہو گئی۔شر پسند دانش وحید لوگوں کو توڑ پھوڑ پر اُکساتا رہا اور خود بھی ڈنڈوں سے جی ایچ کیو کا مونوگرام توڑ کر جی ایچ کیو میں داخل ہوا تھا۔ تفصیلات …

Read More »

جناح ہاؤس حملہ، قائد سے منسوب نوادرات کو نقصان پہنچانے والے ایک اور شر پسند کی شناخت

لاہور (پاک صحافت) 9 مئی کو جناح ہاؤس حملہ میں قائد سے منسوب نوادرات کو نقصان پہنچانے والے ایک اور شر پسند کی شناخت کر لی گئی ہے۔ شر پسند علی شان نےجناح ہاؤس میں قائدِ اعظم محمد علی جناح سے منسوب یادگاری نوادرات کو نقصان پہنچایا تھا۔ تفصیلات کے …

Read More »

سیاست دانوں کے روپ میں انتہا پسند اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مکالمے کے اہل نہیں، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان سے مذاکرات کا امکان مسترد کرتے ہوئے دوٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست دانوں کے روپ میں انتہا پسند اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مکالمے کے اہل نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہاز شریف نے جاری بیان …

Read More »

عمران خان نے پاکستان کو وہ دن دکھایا جو دشمن کبھی نہ دکھا سکا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو وہ دن دکھایا جو دشمن کبھی نہ دکھا سکا۔ پی ٹی آئی پر اگر پابندی نہ لگی تو مزید ملکی نقصان ہو گا، پی ٹی آئی سیاسی نہیں بلکہ بلوائیوں …

Read More »

کراچی میں امن و امان کی صورتِ حال مجموعی طور پر بہتر ہے، پولیس

سی ٹی ڈی

کراچی (پاک صحافت) پولیس حکام نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی صورتِ حال مجموعی طور پر بہتر ہے۔ پولیس حکام کے مطابق شارع فیصل سمیت اہم شاہراوں پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکام کا کہنا ہے …

Read More »

عمران خان کی دشمنی افراد سے نہیں ملک سے ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سیاسی مخالفین کی گرفتاری پر خوش نہیں ہوتی، باقی لوگ نیب کو جواب دیتے رہے ہیں، عمران خان بھی اب جواب دیں۔ گزشتہ روز واٹر بورڈ کی گاڑیوں کو آگ لگائی گئی، عمران خان کی دشمنی …

Read More »