Tag Archives: جلاؤ گھیراؤ

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی مظاہرین کے پتھراؤ سے شدید زخمی

لاہور (پاک صحافت) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی گزشتہ روز تحریک انصاف کے پُرتشدد مظاہروں کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔ خیال رہے کہ علی ناصر رضوی کل رات پتھراؤ کے دوران زخمی ہوئے، ان کے چہرے اور ناک کی ہڈی فریکچر ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق علی ناصر …

Read More »

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں پیشی پر جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور پولیس پر حملوں کا مقدمہ درج

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں پیشی کے موقع پر اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی، جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور پولیس پر حملوں کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ پی ٹی …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنوں پر 4 مقدمات درج، عمران خان بھی نامزد

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے خلاف 4 مقدمات درج کر لیے گئے۔ لاہور پولیس کے مطابق مقدمات جلاؤ گھیراؤ اور سرکاری املاک کو آگ لگانے کی دفعات کے تحت درج کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  مقدمات میں اقدامِ قتل، دہشت گردی اور …

Read More »

عوام نے فساد مارچ کا تیہ پانچا کر دیا ہے، عطاء تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کے ترجمان عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ عوام نے فساد مارچ کا تیہ پانچا کر دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان  اب دھمکیوں کے بعد اب ترلوں پر اتر آیا ہے۔ شکست خوردہ عمران نیازی کا مایوس چہرہ اور لرزتی …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد سے اکتیس پولیس اہلکار شدید زخمی حالت میں ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے تشدد  کے باعث اکتیس پولیس اہلکار شدید زخمی حالت میں ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ عظمی بخاری کا کہنا ہے …

Read More »

عمران خان اپوزیشن پر کلہاڑا چلا رہے ہیں، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے وزیر اعظم عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان اپوزیشن پر کلہاڑا چلا رہے ہیں، خواجہ سعد رفیق کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے موجودہ صورت حال کا …

Read More »