Tag Archives: جعلی

عوام نے جعلی تبدیلی کو مسترد کردیا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام نے جعلی تبدیلی کو مسترد کردیا ہے جبکہ زندہ دلان لاہور نے ووٹ کی طاقت سے سلیکٹڈ کو ناکام بنایا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز نے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات …

Read More »

مریم اورنگزیب نے حکومت کے جھوٹے دعووں کا بھانڈا پھوڑ دیا

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی حکومت کے جھوٹے دعووں کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ جعلی کارکردگی دکھانے کیلئے بھارتی ویب سائٹ کی تصاویر استعمال کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

نوازشریف سے ذہنی شکست کے بعد جعلی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے ذہنی شکست کھانے کے بعد جعلی اور سلیکٹڈ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

نادرا افسران کیجانب سے چالیس لاکھ جعلی شناختی کارڈز بنانے کا انکشاف

شناختی کارڈز

کراچی (پاک صحافت) فیصل سبزواری نے انکشاف کیا ہے کہ نادرا افسران نے غیرملکی شہریوں کے لئے چالیس لاکھ جعلی شناختی کارڈز بناکر تقسیم کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فیصل سبزواری نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی جی ایف …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے کی گریجویشن کی ڈگری جعلی قرار

سہیل وڑائچ

لاہور (پاک صحافت) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے کی گریجویشن کی ڈگری جعلی ثابت ہوگئی، ذرائع کے مطابق جامعہ پنجاب نے ایم پی اے بلال اصغر وڑائچ کی گریجویشن کی ڈگری جعلی قراردے دی۔ جامعہ پنجاب کے مطابق ، ڈسپلنری کمیٹی نے تحقیقات …

Read More »

ملک کے معروف اسپتال سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

ڈاکٹر

لاہور (پاک صحافت) مارکیٹوں اور بازاروں میں جعلی اشیاء کی خرید و فروخت تو معمول بن چکا ہے لیکن اب اسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز بھی منظر عام پر آنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف اسپتال جنرل اسپتال لاہور سے ایک جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ …

Read More »