Tag Archives: جعلی

سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر مس زوئی ویئر سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

جعلی بیلٹ پیپرز چھاپنے اور پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

بیلٹ پیپر

اسلام آباد (پاک صحافت) جعلی بیلٹ پیپرز چھاپنے اور پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف انتخابات کے دوران سوشل میڈیا پر مذموم مہم چلانے والوں کیخلاف 5 رکنی اعلی سطح کی جے آئی …

Read More »

ن لیگ خیبرپختونخوا نے انتخابی نتائج مسترد کردیے، 10 حلقے کھولنے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن

پشاور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے 10 حلقے کھولنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی نام کی اس وقت کوئی پارٹی موجود نہیں اور آزاد …

Read More »

بانی پی ٹی آئی قوم کو غلط راستے پر لے کرگئے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی قوم کو غلط راستے پر لے کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سیاست میں مخالفت ہوتی ہے، دشمنی نہیں ہونی چاہیے، بانی پی ٹی آئی …

Read More »

ٹروڈو ٹرمپ کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے امکان سے پریشان ہیں

ٹوڈو

پاک صحافت ٹروڈو کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ٹرمپ کی سوچ پوری دنیا کے لیے بہت خطرناک ہے۔ کینیڈا کے وزیر اعظم کا خیال ہے کہ اگر سابق امریکی صدر ٹرمپ امریکہ میں دوبارہ اقتدار سنبھالتے ہیں تو اس سے موسمیاتی تبدیلی کی کوششیں پست ہو …

Read More »

عمران خان نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے …

Read More »

وزیر اطلاعات کا گلگت بلتستان کو 50 سال کیلئے چین کو دینے پر غور کی خبر پر ردعمل

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات نے گلگت بلتستان کو 50 سال کیلئے چین کو دینے پر غور کی خبر پر ردعمل دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے سوشل میڈیا پر موجود گلگت بلتستان کے حوالے سے خبر کو جعلی قرار دے دیا ہے۔ سماجی …

Read More »

الیکشن کمیشن کی انتخابی شیڈول جاری کرنے کی تردید

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری کرنے کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن بے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا شیڈول جعلی ہے اور الیکشن کمیشن کے سوا کسی بھی دوسرے بیان پر توجہ نہ دی جائے۔ ترجمان الیکشن کمیشن …

Read More »

غیرملکیوں کو پاکستانی جعلی دستاویزات بناکر دینے والے گینگ کے 3 ایجنٹ گرفتار

گرفتاری

پشاور (پاک صحافت) غیر ملکیوں کو پاکستانی جعلی دستاویزات بنا کر دینے والے گینگ کے 3 ایجنٹ گرفتار کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہنگو پولیس نے غیر ملکیوں کو پاکستانی جعلی دستاویزات بنا کر دینے والے گینگ کے تین ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ جبکہ کاروائی میں تین غیر ملکی بھی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جعلی نکلا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے متعلق نوٹیفیکشن جعلی ثابت ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شام ایک نوٹیفیکیشن سامنے آیا جس مین دعوی کیا گیا کہ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے اضافہ کردیا …

Read More »