Tag Archives: جانی نقصان

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلہ

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری اپنے گھروں سے باہر آگئے۔ اور لوگوں میں خوف پھیل گیا۔  خیال رہے کہ زلزلے کا مرکزی حصہ افغانستان   میں تھا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف …

Read More »

شام کے شہر دیر الزور میں سب سے بڑے امریکی اڈے پر ایک اور میزائل حملہ

حملہ

پاک صحافت آج خبری ذرائع نے شام کے شہر دیر الزور کے مشرق میں سب سے بڑے آئل فیلڈ کے ساتھ واقع سب سے بڑے امریکی فوجی اڈے پر ایک اور میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔ اسپوتنک نیوز ایجنسی کے حوالے سے پاک صحافت کے مطابق، ہفتے کی صبح …

Read More »

کراچی! ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے  کراچی میں  مون سون بارشوں سے  ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر اظہار افسوس کرتے  ہوئے کہا ہے کہ کراچی! ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔  کراچی میں ہونے والے نقصان  پر پوری قوم فکر مند …

Read More »

بلوچستان کے علاقے مستونگ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، ذرائع کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بلوچستان کے علاقے مستونگ اور  اس کے گرد و نواح میں محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز  کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ میں بتایا …

Read More »

مراد علی شاہ کا ہرنائی میں زلزلے کے سبب ہوئے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلے کے سبب ہوئے جانی نقصان پر انتائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زلزلہ متاثرین کی فوری امداد کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کیلئے …

Read More »

کراچی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلہ

کراچی (پاک صحافت) شہر قائد کراچی میں اب سے کچھ دیر قبل زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،  زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.1 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز 15 کلو میٹر گہرائی میں تھا ۔شہر قائد میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد …

Read More »

وزارت ریلوے کی ناقص کارکردگی، علامہ اقبال ایکسپریس حادثے کا شکار

مسافر ٹرین حادثہ

حیدرآباد (پاک صحافت) وزارت ریلوے کی ناقص کارکردگی کے باعث آئے روز ٹرینوں کو حادثات پیش آرہے ہیں، جس کے باعث کئی قیمتی جانیں ضائع ہو جاتی ہیں۔ تاہم وزارت ریلوے کی جانب سے حادثات کی روک تھام کے لئے کوئی ٹھوس اقدام نہیں کئے جاتے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ …

Read More »

سوات اور اس کےگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

زلزلہ

پشاور (پاک صحافت) صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر سوات میں کچھ دیر قبل زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،  زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق کوئی …

Read More »

ڈہرکی ٹرین حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہوگئی

ٹرین حادثہ

گھوٹکی (پاک صحافت) سندھ کے علاقے ڈہرکی کے قریب ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق ہوگئے۔  ذرائع کے مطابق ملت ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اترنے کے 2منٹ بعد ہی سرسید ایکسیریس متاثرہ بوگیوں سے ٹکرا گئی۔ ڈی ایس …

Read More »

چمن دھماکہ، پی پی چیئرمین نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پی پی چیئرمین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چمن میں جلسے کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وفاقی حکومت آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ  آئے روز دہشتگردی کے واقعات باعثِ تشویش ہیں، سلیکٹڈ حکومت عوام …

Read More »