Tag Archives: تیسری لہر

بھارت کورونا وبا کی تیسری لہر کی لپیٹ میں، ایک دن میں 1.6 لاکھ سے زیادہ کیسز

کورونا

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت کورونا وائرس کی وبا کی تیسری لہر کی زد میں ہے اور اس ملک میں روزانہ ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ ہفتہ کو ہندوستان میں کووڈ کے 1.6 لاکھ سے زیادہ نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ جس کے بعد ایکٹو کیسز کی …

Read More »

کیا بھارت میں کورونا وائرس کی تیسری لہر شروع ہو چکی ہے؟

تیسری لہر

نئی دہلی {پاک صحافت} ہندوستانی حکام اس ہفتے سے شروع ہونے والے بڑے مذہبی اجتماعات پر پابندی عائد کر رہے ہیں ، خبردار کرتے ہوئے کہ ممبئی میں COVID-19 کی تیسری لہر شروع ہو گئی ہے۔ 1.3 ارب کی آبادی والے ملک میں ، جس نے اپریل اور مئی میں …

Read More »

ملک میں کورونا کی تیسری لہر، نئے کسیز میں واضح کمی

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، تاہم این سی او سی کے مطابق کورونا کے نئے کیسز میں واضح کمی آئی ہے۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 135 مریض انتقال کر گئے جس …

Read More »

ملک میں کورونا کی تیسری لہر، مزید 118 افراد جاں بحق

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر  جاری ہے، این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا نے مزید 118 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد ملک میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 18 ہزار …

Read More »

کورونا وائرس، مزید 140 اموات، 4298 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

کراچی (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، جس کے حملوں میں شدت آتی جارہی ہے، این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 4 ہزار 298 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس طرح پاکستان میں کورونا کے مصدقہ …

Read More »

ملک میں کورونا کی تیسری لہر جاری، مزید 4723 افراد میں کورونا کی تصدیق، 84 اموات

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، جس نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 ہزار 723 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، جس کے بعد …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 78 افراد جاں بحق، 4757 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی تیسری لہر میں مزید شدت آگئی، مہلک وائرس نے ایک ہی روز میں 78 افراد کی جانیں لے لیں۔  خیال رہے کہ پاکستان میں مسلسل تیسرے روز بھی  ساڑھے 4 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے اور سرکاری پورٹل کے مطابق …

Read More »