Tag Archives: تہران

ایرانی وزیرخارجہ کی پاکستان آمد، وزیراعظم سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں شیڈول

ایرانی وزیر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کل بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے۔ وہ چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں …

Read More »

پاک ایران وزرائے خارجہ میں رابطہ، قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

بلاول ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ انہوں نے مشترکہ طور پر سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناونے فعل کی شدید مذمت …

Read More »

پاکستان اور ایران کے درمیان صحافتی وفود کے دوروں کا اہتمام کرنے پر اتفاق

پاک ایران

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے درمیان صحافتی وفود کے دوروں کا اہتمام کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب کے وفد نے سعید سربازی کی قیادت میں ایرانی قونصل خانے میں ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات کی۔ وفد میں نائب صدر مشتاق سہیل، …

Read More »

آرمی چیف کی ایران کی عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں

جنرل عاصم منیر ایران

تہران (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایران کی عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں ہیں۔ جن میں دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے …

Read More »

پاکستان اور ایران کا دوطرفہ عسکری، دفاعی، سیکیورٹی اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان ایران

تہران (پاک صحافت) پاکستان اور ایران نے دوطرفہ عسکری، دفاعی، سیکیورٹی اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی …

Read More »

آرمی چیف دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

جنرل عاصم منیر

تہران (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف اپنے دو روزہ دورے کے دوران ایرانی فوجی اور سول قیادت …

Read More »

پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی قابل ذکر ہے۔ صدر عارف علوی

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی قابل ذکر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایران کے نئے سفیر رضا امیری مقدم نے آج صدر پاکستان عارف علوی سے ملاقات کی اور انہیں صدارتی محل اسلام آباد میں …

Read More »

علاقائی استحکام کے تحفظ کیلئے پاکستان کی کوششوں قابل تعریف ہیں۔ ایران

ایران پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کا کہنا ہے کہ علاقائی استحکام کے تحفظ کیلئے پاکستان کی کوششوں قابل تعریف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے اسلام آباد کا دورہ کیا ہے، انہوں نے پاک بحریہ کے سربراہ محمد امجد خان نیازی اور پاک فضائیہ کے …

Read More »

دنیا کی نظریں سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے دورہ تہران پر لگی ہوئی ہیں

وزیر خارجہ سعودی

پاک صحافت سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان 17 جون بروز ہفتہ تہران پہنچنے والے ہیں۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے باضابطہ طور پر یہ اطلاع دی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے وزیر خارجہ “فیصل بن فرحان” اسلامی جمہوریہ …

Read More »

صہیونی میڈیا: اسرائیل نے ایران کے ساتھ تعلقات روکنے کے لیے مصر پر دباؤ ڈالا ہے

ایران اور مصر

پاک صحافت ایک صہیونی میڈیا نے بدھ کی صبح انکشاف کیا کہ جہاں تہران عوامی سطح پر مصر کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا مطالبہ کر رہا ہے، اسی وقت اسرائیل نے قاہرہ کی حکومت پر دباؤ ڈالا ہے کہ وہ مصر کے ساتھ اس ہم آہنگی اور قریبی تعلقات …

Read More »