Tag Archives: توشہ خانہ

سپریم کورٹ کو توشہ خانہ کیس میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے تھی، عطاء اللہ تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحات) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو اس اسٹیج پر توشہ خانہ کیس میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے تھی۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں انہی بنیادوں پر کیس زیرِ سماعت ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق …

Read More »

توشہ خانہ کیس،  خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ حارث چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف توشہ خانہ کیس کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ خواجہ حارث نے چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں ڈسپلن پر تحفظات پر قانونی ٹیم سے علیحدگی کا …

Read More »

چیف جسٹس توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کرپشن میں ملوث شخص کو بچانے میں لگے ہیں۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کرپشن میں ملوث شخص کو بچانے میں لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس صاحبان کے …

Read More »

جعلی رسیدیں بنانےکا معاملہ، پولیس کا بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فرانزک کرانے کا فیصلہ

بشری بی بی

لاہور (پاک صحافت) توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کے معاملے میں پولیس نے بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فرانزک کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس معاملے پر بشریٰ بی بی سے 2 آڈیو لیکس سے متعلق سوالات کئے گئے ہیں جن کا انکار …

Read More »

عمران خان کو ریلیف اور لاڈلے پن کی عادت پڑ چکی ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ریلیف اور لاڈلے پن کی عادت پڑ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان منہ پر ہاتھ پھیر کر کہتے تھے …

Read More »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی طبیعت ناساز، تمام مقدمات کی سماعت منسوخ

جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس عامر فاروق کی طبیعت ناسازی کے باعث تمام مقدمات کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق طبیعت کی ناسازی کے باعث رخصت پر گئے ہیں، جس کی وجہ سے توشہ خانہ کیس …

Read More »

کل شام تک نگراں وزیراعظم کا فیصلہ ہوجائے گا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کل شام تک نگراں وزیراعظم کا فیصلہ ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن جنوری 2024 میں ہوجائیں گے۔ جو بھی نگراں وزیراعظم …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5 سال کیلئے نااہل قرار دے دیا

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو 5 سال کے لیے نا اہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو این اے …

Read More »

رانا ثناء نے دورۂ عراق میں ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرادیے

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دورۂ عراق میں ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرادیے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق  تحائف میں ایک قیمتی پستول اور ایک موبائل فون شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو یہ تحائف …

Read More »

الیکشن کمیشن کا چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ 

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن  آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ  کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے آج الیکشن کمیشن میں ایک اہم اجلاس بھی منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں آج اہم اجلاس ہوا جس میں یہ …

Read More »