Tag Archives: تنقید

بلاول بھٹوزرداری نے حکومتی بجٹ و بجٹ سیشن کو غیر قانونی قرار دےدیا

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پی ٹی آئی حکومت کے بجٹ اور بجٹ سیشن دونوں کو غیر قانون قرار دے دیا، پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ جو شخص مزدوری کر کے ماں کی دوا نہیں خرید سکتا، وہ بھی جانتا ہے …

Read More »

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ایک بار پھر وفاقی حکومت پر برس پڑے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر  و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف ایک بار پھر وفاقی حکومت پر برس پڑے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کے عمل کے پیچھے حکومت کی بدنیتی مکمل واضح ہے، اس طرح قواعد کی دھجیاں …

Read More »

ڈہرکی ٹرین حادثہ، شہباز شریف کی حکومت پر کڑی تنقید

شہباز شریف

لاہور (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شرین نے ڈہرکی ٹرین حادثہ پر رنج و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی حکومت کو کڑی تقنید کا نشانہ بنایا، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افسوس موجودہ …

Read More »

بی جے پی کے اندر سے ہی اٹھنے لگی مخالفت کی آواز، کورونا کے معاملے میں مودی کی بے حسی کو معاف نہیں کریں گے

مودی

نئی دہلی {پاک صحافت} 29 اپریل کو متھرا میں آر ایس ایس ممبر امیت جیسوال کا انتقال ہوگیا۔ 42 سالہ جیسوال کو کارونہ مثبت پایا جانے کے کچھ ہی دن میں زندگی کی جنگ ہار گیا۔ کنبے کا کہنا ہے کہ مودی بھی ٹویٹر پر جیسوال کی پیروی کرتے ہیں …

Read More »

پڑھئے کیوں بھارت کے ماہر وائرسولوجسٹ نے اپنے عہدے سے دیا استعفی

شاہد جمیل

نئی دہلی {پاک صحافت} دی انڈین ایکسپریس کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ، بھارت کے اعلی ماہر وائرسولوجسٹ شاہد جمیل نے کہا کہ سرکاری افسران نے جنوری میں غلطی کرتے ہوئے یہ فرض کیا تھا کہ یہ وبا ختم ہوگئی ہے۔ بھارت کے سرفہرست ماہر حیاتیات شاہد جمیل نے …

Read More »

کیا بھارت تاناشاہی نظام کی طرف گامزن ہے؟

نریندر مودی

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت کے دارالحکومت دہلی میں پولیس نے انسداد کووڈ 19 مہم کے سلسلے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرنے والے پوسٹر چسپاں کرنے کے الزام میں 17 ایف آئی آر درج کرانے کے ساتھ اور 15 افراد کو گرفتار کیا۔ موصولہ رپورٹ کے …

Read More »

بھارت میں کورونا انفیکشن میں کمی کے باوجود حکومت کی مشکلات برقرار

کورونا

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت ، کورونا میں انفیکشن کے معاملات میں کمی آئی ہے ، لیکن حکومت کی پریشانییں کم نہیں ہیں ، جس کی وجہ سے حکومت کو اعلی سطح پر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جمعہ کے روز ، ملک میں کورونا انفیکشن کے 32 لاکھ …

Read More »

بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم کو مافیا کا سرپرست قرار دے دیا

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو مافیا کا سرپرست قرار دے دیا۔  بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ  مافیا کے سرپرست عمران خان کے احتساب کے جھوٹے نعرے کا پول کھل چکا، عوام اب اس جھانسے میں نہیں آئیں گے۔ …

Read More »

پاکستان میں غربت کی شرح میں تشویش ناک اضافہ، بلاول بھٹوزرداری کی حکومت پر کڑی تنقید

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں غربت کی شرح میں تشویش ناک اضافے پر وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں 30 فیصد اضافے کے ساتھ ساڑھے آٹھ کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر کے دہانے …

Read More »

شہباز شریف کو روک کر جعلی حکومت نے کس ڈھٹائی سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے شہباز شریف کو ایئرپورٹ پر روکے جانے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، مریم نواز کا کہنا تھا کہ انتہائی قابل مذمت ہے کہ جعلی حکومت نے کس ڈھٹائی سے عدالتی حکم کی …

Read More »