Tag Archives: تفتیش

عمران خان سے تحقیقات کیلئے ایف آئی اے تفتیشی ٹیم کی اٹک جیل آمد

عمران خان

اٹک (پاک صحافت) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم نے اٹک جیل میں ایک گھنٹہ سوالات کئے۔ تفصیلات کے مطابق سائفر گمشدگی پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں عمران خان کو باقاعدہ شامل تفتیش کر لیا گیا، ایف آئی اے کی …

Read More »

9 مئی کے 6 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت

9 مئی

لاہور (پاک صحافت) پولیس کو  9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 9 …

Read More »

رضوانہ تشدد کیس، سومیہ عاصم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور (پاک صحافت) رضوانہ تشدد کیس کی ملزمہ سومیہ عاصم کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔دوران سماعت جج نے پراسیکیوشن سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ سچ تلاش کرنے میں ڈر نہیں ہونا چاہیئے، شواہد ایماندرای سے جمع کریں، پریشر نہ لیں، …

Read More »

‏توشہ خانہ کا بڑا اوپن کیس ہے، جس میں مزید تفتیش کی گنجائش ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ‏توشہ خانہ کا بڑا اوپن کیس ہےجس میں نہ مزید تفتیش کی گنجائش ہے اور نہ گواہان کے بیان قلمبند کرنے کی گنجائش ہے۔ چند ہفتوں سے جاری تاخیری حربوں سے کیا یہ اخذ کرلیا …

Read More »

مونس الہٰی اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

مونس الہی

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ خیال رہے کہ مجسٹریٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے تفتیشی افسر کی درخواست پر حکم جاری کیا۔ …

Read More »

جناح ہاؤس مقدمے کی تفتیش میں چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار پائے گئے ہیں، اسپیشل پراسیکیوٹر

لاہور (پاک صحافت) اسپیشل پراسیکیوٹر فرہاد علی شاہ  کا کہنا ہے کہ جناح ہاؤس مقدمے کی تفتیش میں چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار پائے گئے ہیں۔ فرہاد علی شاہ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ثبوت اکٹھے کرلیے گئے ہیں، وہ تمام کیسز میں گناہ …

Read More »

سانحہ 9 مئی، اسد عمر، شاہ محمود کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو پیش آئے واقعات کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما  اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات مطابق انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاہور …

Read More »

انسانی جان پر کھیل کر پیسا کمانے والے اسمگلروں کے نیٹ ورک کا پتہ چل گیا

لاہور (پاک صحافت) انسانی جان پر کھیل کر پیسا کمانے والے نیٹ ورک کا پتا چل گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ہاتھوں گرفتار ایجنٹس نے سارا راز کھول دیا، لیبیا میں مقیم پاکستانی اپنے تین بھائيوں کے ساتھ مل کر نیٹ ورک چلاتا ہے ، ایک بھائی …

Read More »

چیئرمین PTI اپنی بہن کو شاملِ تفتیش کرائیں، ترجمان اینٹی کرپشن

عمران خان کی بہن

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اپنی بہن اور بہنوئی کو زمین منتقلی کے کیس میں شاملِ تفتیش ہونے پر زور دیں۔ اینٹی کرپشن ترجمان نے کہا کہ جھوٹے الزامات یا بدزبانی سے حقیقت نہیں جھٹلائی جاسکتی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان …

Read More »

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں  سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اسد عمر کے خلاف عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے …

Read More »