Tag Archives: تصاویر

اداکارہ مایا علی کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی

مایا علی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مایا علی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔ اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق مایا …

Read More »

کنزہ ہاشمی کے نئے انداز کے سوشل میڈیا پر چرچے

کنزہ ہاشمی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ کنزہ ہاشمی کی نئے انداز میں تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں ہیں۔ یہ تصاویر اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کرائی ہیں جسے اب تک متعدد صارفین دیکھ چکے ہیں۔ ان تصاویر میں اداکارہ کو اپنی …

Read More »

ٹوئٹر کی جانب سے صارفین کے لئے نئے قوانین جاری

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول سائٹ ٹوئٹر نے نئے قوانین جاری کردیے، جس کے مطابق صارفین بغیر رضامندی کسی کی تصویر شیئر نہیں کرسکتے۔ ٹوئٹر کے مطابق یہ قوانین صرف عام افراد پر ہی لاگو ہوں گے، تاہم شخصیات پر یہ قانون لاگو نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

اداکار عمران عباس نے اپنے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا

عمران عباس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار عمران عباس نے اپنے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا،  خیال  رہے کہ عمران عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹا گرام پر لندن سے اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں، یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے  انہوں …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لئے ایک اور مزیدار فیچر متعارف

واٹس ایپ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیٹنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لئے ایک اور مزید فیچر لانے کا  اعلان کر دیا ہے، جس کی مدد سے صارفین اپنی تصویروں کو اسٹیکرز میں تبدیل کر سکیں گے۔ تاہم  فی الحال تصاویر کو اسٹیکرز میں تبدیل …

Read More »

مریم اورنگزیب نے حکومت کے جھوٹے دعووں کا بھانڈا پھوڑ دیا

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی حکومت کے جھوٹے دعووں کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ جعلی کارکردگی دکھانے کیلئے بھارتی ویب سائٹ کی تصاویر استعمال کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

محرم الحرام کے احترام میں متھیرا نے سوشل میڈیا سے اپنی تصاویر ہٹالیں

متھیرا

کراچی (پاک صحافت) معروف میزبان و ماڈل متھیرا نے محرم الحرام کے احترام میں سوشل میڈیا سے اپنی تصاویر ہٹالیں، اس حوالے سے انہوں نے فوٹو شیئرنگ کی مقبول ایپ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری بھی شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنی تصاویر کو ہٹانے سے متعلق مداحوں کو آگاہ …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے تصاویر بھیجنے کے لئے نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین سوشل ایپ واٹس ایپ کی جانب سے آئے روز صارفین کے لئے نئے فیچرز متعارف کرائے جارہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ صارفین واٹس ایپ کو بے حد پسند کرتے ہیں۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں پیغام رسانی …

Read More »

صہیونی حکومت کا غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر حملہ

غزہ پر حملہ

غزہ {پاک صحافت} صہیونی میڈیا نے اتوار کی صبح اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے حماس کے راکٹ لانچروں پر بمباری اور اسلحہ کی تیاری کا دعوی کرتے ہوئے ایک …

Read More »

واٹس ایپ نے صارفین کے لئے ‘ویو ونس’ کا آپشن متعارف کر دیا

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) آڈیو ویڈیو چیٹنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کا اضافہ کر دیا، جسے ویو ونس کا نام دیا گیا ہے۔ ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کے مطابق اس فیچر کی آزمائش کا آغاز آج سے بیٹا ورژن 2.21.14.3کے صارفین …

Read More »