مایا علی

اداکارہ مایا علی کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مایا علی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔ اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کےمطابق مایا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت سرخ رنگ ک شرٹ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید چاند لگا رہا ہے۔ خیال رہے کہ واضح رہے اداکارہ مایا علی اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ مایا علی کی جان  سے  انسٹاگرام پر شیئر کی گئیں حالیہ تصاویر بھی بے مقبول ہو گئی ہیں، ان کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے اور اداکارہ کی کافی تعریف کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نازش جہانگیر نے بابر اعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے سے منسوب قومی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے