Tag Archives: تحقیقات

سراج الحق کیجانب سے پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق نے پنڈورا لیکس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ جس میں اس حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ پنڈورا پیپرز میں …

Read More »

ووٹ چوری کرکے پاکستان پر مسلط سلیکٹڈ وزیراعظم کا احتساب بھی سلیکٹڈ ہے۔ اسفندیار ولی

اسفندیار ولی

پشاور (پاک صحافت) اسفندیار ولی کا کہنا ہے کہ عمران خان خود ووٹ چوری کرکے پاکستان پر مسلط ہوگئے ہیں جبکہ ان کا احتساب بھی ان کی طرح سلیکٹڈ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ خود کرپشن میں ملوث حکومت …

Read More »

پنڈورا پیپرز میں وزیراعظم کے قریبی لوگوں کے نام آنا کوئی تعجب کی بات نہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان نے پنڈورا پیپز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام آنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا  ہے کہ ‏پنڈورا پیپرز میں وزیراعظم کے قریبی لوگوں کے نام آنا ہمارے لیے کوئی تعجب کی بات نہیں۔ ہم جانتے …

Read More »

عمران خان کا بس چلے تو پریس کانفرنس ختم ہونے سے پہلے مجھے جیل بھیج دیں، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہبازشریف نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا بس چلے میری پریس کانفرنس ختم ہونے سے پہلے ہی وہ مجھے جیل بھیج دیں۔ تفصیلات …

Read More »

شہباز شریف اور ان کا خاندان منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) برطانوی  عدالت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے حق میں فیصلہ سنا دیا،  خیال رہے کہ برطانوی عدالت نے 21 ماہ کی تحقیقات اور 20 سال کے مالی معاملات کا جائزہ لینے کے بعد شہباز …

Read More »

پیگاسس کے آثار 5 فرانسیسی عہدیداروں کے سیل فون میں دیکھے گئے

پیگاسس

پیرس {پاک صحافت} فرانسیسی حکومت نے صیہونی حکومت کے بنائے ہوئے سپائی ویئر کی تحقیقات کے بعد اس ملک کے کم از کم 5 موجودہ عہدیداروں کے موبائل فونز میں اس کے آثار پائے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق ، فرانسیسی اشاعت “میڈیا پارٹ” نے اپنے …

Read More »

شامی فوج “تل شہاب” اور “ویزیزون” میں داخل ہوئی

شامی فوج

دمشق {پاک صحافت} شام کےدرعا کے علاقے میں اپنے مسلح عناصر اور مطلوب افراد کی صورت حال کو حل کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے جو شامی عرب فوج کے حوالے کر رہے ہیں۔ صنعا کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ متعدد مطلوب اور مفرور بندوق بردار …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے ڈیسک میگا کرپشن اسیکنڈل کا نوٹس لے لیا

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے محکمہ تعلیم میں ڈیسک میگا کرپشن اسکینڈل کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ تعلیم سندھ میں ڈیسک میگا کرپشن اسکینڈل کا نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے وزیر …

Read More »

امن و امان کی صورتِ حال کا خراب ہونا فکر مندی اور پریشانی کا باعث ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کوئٹہ خودکش حملے کی مذمت کرتے  ہوئے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتِ حال کا خراب ہونا فکر مندی اور پریشانی کا باعث ہے۔ خیال رہے کہ انہوں  نے …

Read More »

کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، مرتضیٰ وہاب نے انتظامیہ کو بھی قصوروار قرار دے دیا

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے فیکٹری انتظامیہ کو قصوروار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیکٹری جلنے میں انتظامیہ بھی قصور وار ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »