Tag Archives: تحقیقات

طلال چوہدری کا کراچی کو لاہور بنانے کا اعلان

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے سندھ کے دارالحکومت کراچی کو لاہور بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کراچی کو لاہور بنانا چاہتے ہیں۔ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ لاہور میں اورنج لائن ٹرین چلتی ہے، جبکہ سڑکیں پانی …

Read More »

طالبان نے 50 بھارتی شہریوں کا اغوا کیا

طالبان

کابل {پاک صحافت} طالبان گروپ نے ہفتے کے روز کابل ایئرپورٹ کے قریب 50 بھارتی شہریوں کو اغوا کر لیا۔ ایک معتبر ذرائع کے مطابق طالبان نے 150 افراد کو گرفتار کیا جو کابل ایئرپورٹ جا رہے تھے اور ان کے پاسپورٹ لے گئے۔ اخبار نے مزید کہا کہ طالبان …

Read More »

تیونس کی سرکاری املاک میں تقریبا5 بلین ڈالر کی چوری، قیس سعید

تونیس کے صدر

پاک صحافت تیونس کے صدر نے 460 لوگوں کے ذریعہ تقریبا 5 ارب ڈالر کی رقم چوری اعلان کیا اور زور دیا کہ اگر ان کے پیسے واپس کیے گئے تو چور بند ہو جائیں گے۔ آئی ایس این اے کے مطابق ، روسی العوم نیوز نیٹ ورک کے حوالے …

Read More »

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع

شہباز شریف حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے سیشن کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر  شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 2 اگست تک توسیع کردی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر ایڈیشنل سیشن جج نے ایف آئی …

Read More »

حلیم عادل کی گرفتاری کے مطالبے پر سعید غنی کو نیب کی دھمکیاں

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ و پاکستان پیلپز پارٹی کے سینئر رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے مطالبے کے بعد نیب کی جانب سے انہیں دھمکیاں دی جارہی ہیں، سعیدغنی نے کہاکہ چیئرمین نیب حکومت سے بلیک میل ہوتے رہتے ہیں، چیئرمین …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیکریٹری طاہر خورشید نیب کے نشانے پر، تحقیقات کا آغاز

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے سیکریٹری طاہر خورشید قومی احتساب بیورو (نیب) کے نشانے پر آگئے، ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔  مصدقہ ذرائع کے مطابق نیب نے طاہر خورشید کو 8 جولائی کو …

Read More »

ملک میں گیس و بجلی کا نیا بحران، شہباز شریف کا اظہار تشویش

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ملک میں بجلی و گیس کے نئے بحران پر اظہار تشویش کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ سےصارفین کے …

Read More »

لوگوں کو قتل کرکے ان کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ لوگوں کو قتل کرکے ان کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا۔ انہوں نے عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد ہائی کورٹ …

Read More »

نوازشریف کی شہباز شریف کوایف آئی اے میں پیش ہونے کی ہدایت

نواز شریف شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پارٹی صدر شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس سے متعلق کوایف آئی اے میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے قانونی ماہرین سے مشاورت کرکے تمام دستیاب قانونی آپشنز …

Read More »

عمران سرکار مک مکا اور این آر او پر چل رہی ہے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران سرکار مک مکا اور این آر او پر چل رہی ہے، جہانگیرترین کے ساتھ عمران …

Read More »