Tag Archives: تحریک انصاف

جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریکِ انصاف کو کافی عرصہ قبل خیرباد کہنے والے اور اپنی علیحدہ پارٹی بنانے والے جہانگیر ترین  اور حال ہی میں پی ٹی آئی چھوڑنے والے پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کافی دنوں سے جہانگیر ترین سے رابطے …

Read More »

آزاد کشمیر ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو بدترین شکست

پی ٹی آئی

باغ (پاک صحافت) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی نشست پر ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو بدترین شکست کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم تنویر الیاس کی نشست پر ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بدترین شکست کا سامنا …

Read More »

جہانگیر ترین کل اپنی نئی سیاسی جماعت کا اعلان کریں گے

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے اور وہ کل اپنی نئی پارٹی کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کا نااہلی کے باعث پارٹی کا پیٹرن اِنچیف بننے کا امکان ہے جبکہ نااہلی ختم ہونے کی صورت میں …

Read More »

9 مئی واقعات میں ملوث کسی شخص کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات میں ملوث کسی شخص کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الہی اور یاسمین راشد کے خلاف واضح ثبوت …

Read More »

تحریک انصاف سے مذاکرات نہ پہلے کر رہے تھے نہ اب کریں گے، فضل الرحمان کا دو ٹوک پیغام

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دو ٹوک پیغام میں کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات نہ پہلے کر رہے تھے نہ اب کریں گے۔ تٖفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان …

Read More »

رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ملک شہزاد اعوان کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی ملک …

Read More »

کپتان کے ایک اور ٹکٹ ہولڈر کھلاڑی نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

پی ٹی آئی

فورٹ عباس (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر راو شاہد تسلیم نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس کے حلقہ پی پی 242 سے ڈاکٹر راو شاہد تسلیم نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈاکٹر راو …

Read More »

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا، پرویز خٹک نے پارٹی عہدے سے استعفٰی دے دیا

پرویز خٹک

(پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کئی دنوں سے ملک میں سیاسی حالات دیکھ رہا تھا، 9 مئی کے واقعات کی پہلے ہی مذمت کر چکا ہوں۔ پرویز خٹک نے کہا کہ ملک …

Read More »

عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا کوئی کردار نہیں تھا۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا کوئی کردار نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے کا کیس تھا …

Read More »

سابق صوبائی وزیر یاسر ہمایوں نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے سیاست کو خیرآباد کہہ دیا

راجہ یاسر ہمایوں

لاہور (پاک صحافت) ‏پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے بھی سیاست کو خیر باد کہہ دیا، وڈیو پیغام میں راجہ یاسر ہمایوں نے 9مئی کے واقعات کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

Read More »