Tag Archives: تجارت

نوجوانوں کیلئے بلاسود، کم مارک اپ پر وزیراعظم قرضہ سکیم بحال

قرضہ اسکیم

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے نوجوان کاروباری افراد کے لیے وزیراعظم کی بلاسود اور رعایتی قرضہ سکیم کے دوبارہ اجرا کا اعلان کردیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اس سکیم کے تحت تین مختلف سلیب کے تحت 75 لاکھ روپے …

Read More »

تاجر پریشان اور ملک سے باہر منتقل ہو رہے ہیں۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ تاجر پریشان اور ملک سے باہر منتقل ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر برادری کی سہولیات کے لیے وفاقی وزر خزانہ سے کھل …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے ترک تاجروں کے وفد کی اہم ملاقات

شہبازشریف

استنبول (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے ترک تاجروں کے اعلی سطحی وفد نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترکی کی معروف کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کیں ہیں۔ پاک یاتریم، انادولو گروپ، زورلو اینرجی کے وفود نے وزیراعظم سے ملاقات کی، البیرک، گوریس …

Read More »

ترکی نے مشکل وقت میں ہر عالمی فورم پر پاکستان کا ساتھ دیا۔ وزیراعظم

شہبازشریف طیب اردوان

استنبول (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترکی نے مشکل وقت میں ہر عالمی فورم پر پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر کے ہمراہ پاک بحریہ کیلئے تیسرے ملجم کارویٹ جہاز کا افتتاح کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں …

Read More »

ایک ہفتے کی بندش کے بعد باب دوستی ایک بار پھر کھول دیا گیا

پاک افغان بارڈر

چمن (پاک صحافت) باب دوستی پر افغانستان کی جانب سے فائرنگ اور پاکستانی فوجی کی شہادت کے باعث بند ہونے والی تجارت کو پاکستان نے ایک ہفتے کی بندش کے بعد گزشتہ روز دوبارہ سے کھول دیا ہے ۔ خیال رہے کہ 13 نومبر کو چمن کے مقام پر سرحد …

Read More »

ترکی کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کا اعلان

ترکی

اسلام آباد (پاک صحافت) ترکی نے پاکستان کو مشکل معاشی حالات سے نکالنے کیلئے 5 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے سفیر ڈاکٹر مہمت پچاجی نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر تاجر برادری سے خطاب …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ اور بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

بلاول بھٹو امیر عبداللہیان

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے وزیر خارجہ نے بلاول بھٹو کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں دوطرفہ تعلقات پر بات کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ بات چیت میں …

Read More »

دورہ افغانستان سے قبل وزیر خزانہ اور حنا ربانی کھر کی اہم ملاقات

اسحاق ڈار حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) دورہ افغانستان سے قبل وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حنا ربانی کھر کی ملاقات میں اسحاق ڈار کے دورہ افغانستان سے پہلے جامع تیاریوں کا …

Read More »

پاک، ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا سالانہ اجلاس

پاک ایران

زاہدان (پاک صحافت) پاکستان ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا سالانہ اجلاس ایران کے شہر زاہدان میں شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کے سالانہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی جبکہ کے ایران کے وفد کی قیادت گورنر جنرل سیستان بلوچستان …

Read More »

پاک چین اقتصادی راہداری لوگوں کا معیارِ زندگی بہتر بنائے گی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری لوگوں کا معیارِ زندگی بہتر بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بیجنگ کے لیے روانہ ہو رہا …

Read More »