Tag Archives: بینچ

اپنے دور میں ججوں کے خلاف ریفرنس بنانے والے مشورے نہ دیں تو بہتر ہوگا۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون کا کہنا ہے کہ اپنے دور میں ججوں کے خلاف ریفرنس بنانے والے مشورے نہ دیں تو بہتر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر خود وکیل ہیں، انہیں علم ہونا چاہیے کہ 184 …

Read More »

فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں جبکہ 25 مارچ کو سماعت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق فوجی عدالتوں سے متعلق معاملے کی ایک بار پھر سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی، عدالت عظمی میں فوجی عدالتوں کے خلاف انٹرا کورٹ …

Read More »

سپریم کورٹ کا آج ہی الیکشن کا شیڈول جاری کرنے کا حکم

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو آج ہی عام انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے حکمنامہ جاری …

Read More »

سپریم کورٹ پریکٹس ایکٹ قانون کے مطابق قرار، مخالفت کی درخواستیں مسترد

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے فل کورٹ بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کرتے ہوئے ایکٹ کو قانون کے مطابق قراردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ تاخیر کے لیے معذرت چاہتے ہیں، فیصلہ ٹیکنیکل تھا، وقت لگا، …

Read More »

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت پیر کو ہوگی

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت پیر کو ہوگی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پرحکم امتناع جاری کیا تھا۔ سپریم …

Read More »

16 ستمبر یوم نجات کے طور پر منایا جائے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ جس طرح 6 ستمبر کو یوم دفاع منایا جاتا ہے، اس طرح 16 ستمبر یوم نجات کے طور پر منایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ہم خیال بینچ گزشتہ ڈیڑھ دو سال سے جو کررہا وہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم خیال بینچ گزشتہ ڈیڑھ دوسال سے جو کررہا ہے وہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ اس وقت عدالتی سائیڈ پر …

Read More »

آڈیو لیکس کیس کے فیصلے میں ساس کی آڈیو کے علاوہ ساری باتیں موجود ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس کیس کے فیصلے میں ساس کی آڈیو کے علاوہ ساری باتیں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دور کا بھی رشتہ ہو تو خیال …

Read More »

سیاست کو سیاستدانوں تک ہی محدود رہنے دیا جائے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بہتر ہے کہ سیاست کو سیاستدانوں تک ہی محدود رہنے دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں …

Read More »

پارلیمان کی توہین کسی صورت برداشت نہیں ہوگی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم پارلیمان کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی عطاء تارڑ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل چوہدری چیف جسٹس پاکستان اور تحریک انصاف کے مابین پیغام رسانی …

Read More »