Tag Archives: بیت المقدس

لبنانی پارلیمنٹ ‌کے اسپیکر نبیہ بری نے فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا

لبنانی پارلیمنٹ ‌کے اسپیکر نبیہ بری نے فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا

تہران (پاک صحافت) لبنانی پارلیمنٹ ‌کے اسپیکر اور سینیر سیاست دان نبیہ بری نے کہا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں ‌کے حق واپسی کا سقوط مسئلہ فلسطین کے سقوط اور فلسطینی قومی تشخص کے وجود کے خاتمے کا نقطہ آغاز ثابت ہو سکتا ہے، انہوں نے غزہ کی پٹی کے …

Read More »

اسرائیلی حکام کی جانب سے کڑی پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینی مسلمانوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

اسرائیلی حکام کی جانب سے کڑی پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینی مسلمانوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

کل جمعہ کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے عاید کردہ کڑی پابندیوں میں تین ہزار فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی نماز ادا کی۔  اس موقع پر اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے پرانے بیت المقدس، مسجد قصیٰ کے اطراف اور شہر میں تمام سڑکوں …

Read More »

یہودی شرپسندوں نے ایک فلسطینی شہری کو اغوا کرکے بے رحمی سے شہید کردیا

یہودی شرپسندوں نے ایک فلسطینی شہری کو اغوا کرکے بے رحمی سے شہید کردیا

کل بدھ کے روز یہودی شرپسندوں نے ایک فلسطینی شہری کو اغوا کرنے کے بعد بے رحمانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کر دیا، شہید فلسطینی کی لاش ایک یہودی کالونی کے اندر سے پھندے سے لٹکی پائی گئی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز نامعلوم مسلح …

Read More »

اسرائیلی انتہا پسند یہودی گروپوں نے مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے میں نئی کھدائیاں شروع کردیں

اسرائیلی انتہا پسند یہودی گروپوں نے مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے میں نئی کھدائیاں شروع کردیں

فلسطینی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے اسرائیلی ریاستی سرپرستی میں انتہا پسند یہودی گروپوں نے مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے میں نئی کھدائیاں شروع کی ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں اسرائیلی کھدائیوں اور یہودی آباد کاری کے امور کے ماہر فخری ابو دیاب نے بتایا کہ …

Read More »

اسرائیل سے دوستی، قرآن، اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ کھلی خیانت

اسرائیل سے دوستی، قرآن، اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ کھلی خیانت

آج عالم اسلام میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں عروج پر ہیں امریکی انتظامیہ نے کھلے عام اسرائیل کو تسلیم کروانے کی ذمہ داری سنبھال رکھی ہے وہ ایسا اخلاقی بنیادوں پر ہی نہیں، بلکہ دھونس دھاندلی کے ذریعے ایک مذہبی فریضہ سمجھ کر سرانجام دے رہی ہے متحدہ …

Read More »