Tag Archives: بیت المقدس

نیتان یاہو کا دعوی: ۸ میں سے ہم نے 4 ممالک کے ساتھ تعلقات بحال کر لئے ہیں باقی کے ساتھ کرنے والے ہیں

نیتان یاہو

بیت المقدس {پاک صحافت} اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل مزید 4 ممالک کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا پروگرام رکھتا ہے۔ اسرائیل کے وائے نیٹ ٹیلی ویژن چینل کے لئے  انٹرویو میں انہوں نے ایجنڈے کے موضوعات  پر بات کی۔ نیتان یاہو  نے، …

Read More »

کوسوو کا بیت المقدس میں سفارت خانہ ناقابل قبول اقدام ہے: اردن

کوسوو سفارت خانہ

عمان {پاک صحافت} اردن نے مقبوضہ بیت المقدس میں کوسوو کے سفارت خانہ کے قیام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول اقدام قرار دیا ہے۔ اردنی وزارت خارجہ کے ترجمان ضیف اللہ الفائز نے ایک پریس بیان میں کہا کہ کوسوو کا مقبوضہ بیت المقدس میں …

Read More »

اسپتال میں مریضوں کی موت پر شاہ عبد اللہ کو اسماعیل ھنیہ نے تعزیت پیش کی

اسماعیل ھنیہ

بیت المقدس {پاک صحافت} اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم سے ایک برقی پیغام میں السلط اسپتال میں پیش آنے والے واقعے میں مریضوں کی اموات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کی …

Read More »

امریکی ارکان کانگریس کا جو بائیڈن سے سینچری ڈیل منسوخ کرنے کا مطالبہ

جوبائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی کانگریس کے اراکین نے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سے اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کی املاک کی مسماری کی کھلے عام مذمت کرنے اور سفارتی اقدام اٹھانے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے جاری کردہ سینچری ڈیل …

Read More »

قبلہ اول میں 50 ہزار فلسطینیوں نے کی شب معراج کے موقع پر عبادت

قبلہ اول

بیت المقدس {پاک صحافت} اسرائیلی ریاست کی طرف سے کڑی پابندیوں اور کرونا وبا کی وجہ سے عاید کردہ قدغنوں کے باوجود مسجد اقصیٰ شب معراج کے موقعے پر فلسطینی مسلمانوں سے بھر گئی۔ بیت المقدس کے مقامی ذرائع کے مطابق شب معراج کے موقعے پر مسجد اقصیٰ کی رونقیں …

Read More »

قبلہ اول مسجد اقصی کے امام شیخ اکریمہ صابری اسرائیلی پولیس کی حراست میں

اکریمہ صابری

بیت المقدس {پاک صحافت} فلسطینی شہریوں کو عیسری اور  شب معراج کے موقع پر قبلہ اول جانے کی اپیل کرنے والے مسجد ِ اقصی کے امام شیخ اکریمہ صابری کو اسرائیلی پولیس نے زیر حراست لے لیا۔ شیخ صابری  کے کنبے کے ایک شخص نے بیان دیتے ہوئے کہا  ہے …

Read More »

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک فلسطینی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک فلسطینی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے

مقبوضہ بیت المقدس (پاک صحافت) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گذشتہ ہفتے ہونے والی مزاحمتی کارروائیوں اور اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ ہفتے اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور …

Read More »

فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرے، اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو زخمی کردیا

فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرے، اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو زخمی کردیا

الخلیل(پاک صحافت)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسافر یطا کے علاقے خربہ التویمین میں اسرائیلی مظالم اور یہودی آبادکاری کے خلاف نکالی گئی ایک ریلی پر صہیونی فوج نے طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مقامی فلسطینی …

Read More »

امریکی تاریخ کے سب سے بڑے نسل پرست کا ذلت آمیز خاتمہ

امریکی تاریخ کے سب سے بڑے نسل پرست کا ذلت آمیز خاتمہ

(پاک صحافت) امریکی تاریخ میں ڈونلڈ ٹرمپ جیسا صدر آج تک نہیں دیکھا ہوگا، اس نے چار سال کے دوران جو نسل پرستانہ اقدامات اور فیصلے کئے ان کے اثرات برسوں تک سامنے آتے رہیں گے، ٹرمپ نے قضیہ فلسطین کے منصفانہ حل کے بجائے چار سال کے دوران نسل …

Read More »

اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستی بسانے کا نیا منصوبہ، مصر اور یورپی یونین نے شدید تشویش کا اظہار کردیا

اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستی بسانے کا نیا منصوبہ، مصر اور یورپی یونین نے شدید تشویش کا اظہار کردیا

قاہرہ (پاک صحافت) اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستی بسانے کے نئے منصوبے پر مصر اور یورپی یونین نے شدید تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مصر نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودیوں کے لئے 780 گھر تعمیر کرنے …

Read More »