Tag Archives: بھارت

بھارت خود دہشتگردوں کی پرورش کر رہا ہے: رحمان ملک

بھارت خود دہشتگردوں کی پرورش کر رہا ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے  چیئرمین سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ بھارت میں دہشتگردوں کی پرورش ہو رہی ہے بھارت خود دہشتگردوں کی پرورش کر رہا ہے اور بھارت میں دہشتگردوں  کے باقاعدہ ٹریننگ کیمپ موجود ہیں۔کشمیریوں کے حقوق کے لئے ہر سطح پر آواز …

Read More »

بھارت اور اسرائیل پاکستان میں فنڈنگ کر رہے ہیں: صحافی رانا عظیم

بھارت اور اسرائیل پاکستان میں فنڈنگ کر رہے ہیں

اسلام آباد (پاک صحافت) صحافی رانا عظیم  نے کہاہے کہ بھارت اور اسرائیل پاکستان مخالف سازشیں  کر رہے ہیں۔پاکستان میں انہوں نے مختلف قسم کے جال بچھا رکھے ہیں اور فنڈنگ کا سلسلہ جار ی ہے جو پاکستان قومی سلامتی کے لئے بہت نقصان دہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی …

Read More »

جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک پر 31 سال پرانے کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی

جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک پر 31 سال پرانے کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی

سرینگر (پاک صحافت)  بھارت کی خصوصی عدالت نے 31 سال پرانے اغوا کے مقدمے میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک سمیت 10 افراد پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ بھارت کی خصوصی عدالت ٹاڈا کے جج نے 1989 میں اس وقت کے یونین ہوم منسٹر کی صاحبزادی …

Read More »

لکھوی کی گرفتاری پر بھارت کا موقف مسترد

لاہور(پاک صحافت)  پاکستان نے اس بات کو قطعی طور پر ہندوستانی موقف کو مسترد کردیا جس میں اسلام آباد پر الزام لگایا گیا تھا کہ وہ اقوام متحدہ کے نامزد افراد کے “فرضی” مقدمات کی سماعت ایف اے ٹی ایف کے ذریعہ بلیک لسٹنگ سے بچنے کے لئے کررہاہے۔ تفصیلات …

Read More »

مسلمانوں کے خلاف بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب، مسلمان پائلٹ کو نریندر مودی کی مخالفت کرنے پر ملازمت سے برطرف کردیا گیا

مسلمانوں کے خلاف بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب، مسلمان پائلٹ کو نریندر مودی کی مخالفت کرنے پر ملازمت سے برطرف کردیا گیا

نئی دہلی (پاک صحافت)  بھارت میں اگرچہ مسلمانوں کے خلاف آئے دن نفرت اور شدت انگیزی بڑھ رہی ہے لیکن مسلمانوں کے خلاف بھارت کا مکروہ چہرہ اس وقت بے نقاب ہوگیا جب بھارت کی فضائی کمپنی گو ائر نے وزیراعظم مودی کے خلاف ٹوئٹ کرنے پر اپنے سینئر پائلٹ کو …

Read More »

مودی حکومت پاکستان سے جنگ چاہتی ہے، نواز شریف کو مودی سے ہمدردی کیوں ہے: فواد چوہدری

مودی حکومت پاکستان سے جنگ چاہتی ہے،

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف اپنی پالیسیاں جاری رکھے ہوئے ہے مودی حکومت پاکستان سے جنگ چاہتی ہے۔نواز شریف اور مودی کے درمیان خط و خطابت کیوں جاری ہے؟ تفصیلات کے مطابق  نجی ٹی وی …

Read More »

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے: وزیر اعظم

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے

کوئٹہ(پاک صحافت)  وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کو ناکام بنائیں گے ،ہزارہ برادری کے ساتھ ہونے والے ظلم پر بہت دکھ اور افسوس ہے، ہم ہزارہ برادری کی سیکیورٹی کے لیے بھرپور اقدامات کررہے ہیں۔دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا …

Read More »

بھارت، بلوچستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہا ہے:حاجی نورمحمد دمڑ

بھارت، بلوچستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہا ہے

کوئٹہ (پاک صحافت) بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای ،واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ہے بھارت بلوچستان میں دہشت گردی کرانے کے لیے فنڈنگ کر رہاہے۔ یہ وقت لاشوں پر سیاست کانہیں بلکہ اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کو کرنا چاہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے متعدد علاقوں کا محاصرہ، سردی کے باعث لوگوں کی مشکلات میں شدید اضافہ ہوگیا

بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے متعدد علاقوں کا محاصرہ، سردی کے باعث لوگوں کی مشکلات میں شدید اضافہ ہوگیا

سرینگر (پاک صحافت) بھارتی فوجیوں نے شوپیاں اور کپواڑہ کے اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دیں جس کی وجہ سے سخت سردی میں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، فوجیوں نے کپواڑہ کے علاقے دیور لالاب کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی کا عمل شروع …

Read More »

اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی کی وجہ سے بھارت مظلوم کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہا ہے: حریت کانفرنس

اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی کی وجہ سے بھارت مظلوم کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہا ہے: حریت کانفرنس

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہاہے کہ مقبوضہ علاقے کی گھمبیر صورتحال پر عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی سے نہتے کشمیریوں پر مظالم جاری رکھنے میں بھارت کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان …

Read More »