Tag Archives: بھائی

سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں قبائلی رہنما کا بھائی جاں بحق

دھماکہ

جنوبی وزیرستان (پاک صحافت) سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں قبائلی رہنما ملک عالم جان کا بھائی جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں قبائلی رہنما کا بھائی جاں بحق ہوگیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں وقوعہ …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی جہانگیر ترین سے ملاقات، بھائی کی وفات پر تعزیت

شہباز شریف جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے جہاں انہوں نے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے ماڈل ٹاون میں واقع گھر گئے جہاں انہوں نے جہانگیر ترین سے …

Read More »

جسے چاہتا تھا کہ مجھے جان بلائیں وہ آج کل مجھے بھائی بلاتی ہیں، سلمان خان

بالی وڈ اسٹار

(پاک صحافت) بالی وڈ کے سلطان سلمان خان نے ایک ٹی وی شو پر بات کرتے ہوئے پیار کے معاملے میں خود کو بدقسمت قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ٹی وی پروگرام کے پرومو میں میزبان سلمان خان سے سوال کرتے ہیں کہ پہلی، پھر دوسری، پھر تیسری …

Read More »

اداکار نواز الدین صدیقی کا سابق اہلیہ اور بھائی پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

(پاک صحافت) بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی نے سابق اہلیہ اور اپنے بھائی کے خلاف ہتک عزت پر 100 کروڑ بھارتی روپے ہرجانے کا دعویٰ داخل کر دیا۔ نواز الدین صدیقی نے سابق اہلیہ عالیہ پانڈے (انجانہ پانڈے) اور بھائی شمس الدین صدیقی پر  جھوٹے الزامات کے ذریعے ہراساں کرنے …

Read More »

نواز الدین صدیقی ایک اور تنازعے میں پھنس گئے

(پاک صحافت) گزشتہ کچھ عرصے سے نواز الدین صدیقی اپنی بیگم عالیہ صدیقی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے باعث خبروں میں رہے تھے، بیگم کے الزامات پر اپنا تردیدی بیان اور وضاحت جاری کرنے کے بعد اب وہ ایک نئے تنازعے میں پھنس گئے، بھائی نے سوشل میڈیا …

Read More »

اگر پی ایس ایل کا گانا عوام کو اچھا نہیں لگا تو بھائی عوام کیلئے ہمیشہ حاضر ہے، علی ظفر

علی ظفر

لاہور (پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 8 کا ترانہ ابھی ریلیز ہی ہوا ہے، اسے ہمیں کچھ وقت دینا چاہیے، انشااللہ اچھا لگے گا، میں عاصم،  فارس  شفیع اور شے گل کا بہت بڑا فین ہوں وہ جو …

Read More »

شاہد خاقان عباسی نوازشریف کے دیرینہ ساتھی اور میرے بڑے بھائی ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

بہاولپور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نوازشریف کے دیرینہ ساتھی اور میرے بڑے بھائی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں شاہد …

Read More »

خواجہ سعدرفیق میرے بھائی ہیں اور اکٹھے فیملی میں رہ چکے ہیں۔ جہانگیرترین

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق میرے بھائی ہیں اور ہم کافی طویل عرصے تک اکھٹے ایک ہی فیملی میں رہ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے باغی رہنما جہانگیر ترین نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد …

Read More »

ناخلف بیٹے کے ہاتھوں ماں اور بھائیوں سمیت پانچ افراد قتل

قتل

سوات (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں ناخلف بیٹے نے ماں اور بھائیوں سمیت پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ذرائع کے مطابق دلخراش واقعہ سوات کے علاقے دیوالئی میں پیش آیا، جہاں ملزم نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں اندھا دھند فائرنگ کردی،جس کے …

Read More »