Tag Archives: بند

اسلام آباد کے 16 مختلف مقامات کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد لاک ڈاون

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے سولہ مختلف مقامات کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سیکٹر جی سیون ٹو کی گلی …

Read More »

حکومت کیجانب سے ویکسین نہ لگوانے والوں کیلئے آخری وارننگ

ویکسین

پشاور (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے ویکسین نہ لگوانے والوں کے لئے آخری وارننگ جاری کی گئی ہے۔ جس کے مطابق اب ایسے افراد کی موبائل سم کے ساتھ تنخواہ بھی بند کردی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت کے پی کے تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے …

Read More »

سندھ حکومت کا مزید ایک ہفتہ اسکولز بند رکھنے کا اعلان

اسکولز

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے مزید ایک ہفتہ اسکولز نہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا وائرس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکولز مزید ایک ہفتہ نہیں کھولیں گے، اسکول ٹیچرز اور …

Read More »

پنجاب حکومت کیجانب سے مزارات کو اگست کے آخر تک بند کرنے کا اعلان

مزارات

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر مزارات کو اگست کے آخر تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت راولپنڈی، فیصل …

Read More »

وزیرتعلیم سندھ کیجانب سے تعلیمی ادارے بدستور بند رکھنے کا اعلان

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر میں تمام تعلیمی ادارے بدستور بند رہیں گے کیونکہ کراچی اور حیدر آباد سمیت دیگر علاقوں میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ آٹھ اگست تک …

Read More »

وزیراعلی ہاوس سندھ کے تمام دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعلی ہاوس سندھ

کراچی (پاک صحافت) کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وزیراعلی ہاوس کے تمام دفاتر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی ہاوس کی جانب سے جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق چیف منسٹر ہاؤس میں شہریوں کے …

Read More »

سندھ کی تمام یونیورسٹیز اکتیس جولائی تک بند رہیں گی۔ کورونا ٹاسک فورس

یونیورسٹیز

کراچی (پاک صحافت) کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سندھ کی تمام یونیورسٹیز کو اکتیس جولائی تک بند رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کا جائزہ لیا گیا جس کے بعد …

Read More »

سندھ حکومت کیجانب سے تعلیمی ادارے، ہوٹلز اور شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر تعلیمی ادارے، ہوٹلز اور شادی ہالز کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس …

Read More »

طورخم بارڈر کو ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند کردیا گیا

چمن طورخم بارڈر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور افغانستان کے درمیان موجود مصروف ترین تجارتی بارڈر طورخم کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لئے تااطلاع ثانوی بند کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امیگریشن این سی اوسی کی …

Read More »

سندھ میں صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل

گیس

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں گیس کی قلت کی وجہ سے صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی ہے۔ جس کے نتیجے میں شہریوں میں تشویش کی پیدا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ صوبے کے تمام …

Read More »