Tag Archives: بس

کراچی میں عید کے بعد پنک بس سروس کا دوسرا مرحلہ شروع کیا جائے گا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں عید کے بعد پنک بس سروس کا دوسرا مرحلہ شروع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں عید کے فوری بعد الیکٹرک بسوں کے ذریعے خواتین کے لیے …

Read More »

کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان کردیا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دی۔ ان کا کہنا ہے کہ عید کے بعد کراچی کے …

Read More »

پاکستانی زائرین کو بسوں اور اپنی گاڑیوں میں سندھ سے ایران جانے کی اجازت دینے پر اتفاق

مراد علی شاہ ایران

کراچی (پاک صحافت) اس سال سندھ سے پاکستانی زائرین کو بذریعہ بس اور اپنی گاڑیوں میں ایران جانےکی اجازت دینے پر اتفاق ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ایران کے قونصل جنرل حسن نورین نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیر اعلی سندھ …

Read More »

سندھ حکومت کی جانب سے اہلیان سکھر کیلئے پیپلز بس سروس کا آغاز

سکھر (پاک صحافت)  سندھ حکومت کی جانب سے اہلیان سکھر کی سہولت کیلئے پیپلز بس سروس کا آزمائشی بنیاد پر آغاز کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی اور حیدرآباد کے بعد  سکھر میں بھی جنوری سےحکومت سندھ پیپلز بس سروس شروع کرنے جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلی …

Read More »

نوری آباد بس حادثے میں غفلت برتنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ نوری آباد بس حادثے میں غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے نوری آباد میں کوچ کو آگ لگنے سے قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس …

Read More »

ہماری کوشش ہے کہ سندھ کے عوام کو جدید پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت دی جائے، شرجیل انعام میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ چیئرمین  پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ کا پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید بنانے پر فوکس ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ سندھ کے عوام کو جدید پبلک ٹرانسپورٹ …

Read More »

وزارت صحت کیجانب سے ٹرینوں، بسوں اور ہوائی سفر کے دوران ماسک پہننا لازمی قرار

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں ملک بھر میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے جس کے روک تھام کے لئے ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ کورونا …

Read More »

سندھ حکومت کاریڈ لائن بی آر ٹی سسٹم شروع کرنے کا اعلان

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے بہت جلد ریڈ لائن بی آ ر ٹی سسٹم لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے وزیرا علیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بتایا کہ حکومت سندھ ریڈ لائن بی آر ٹی سسٹم شروع کر رہی ہے، بی آر ٹی ریڈ …

Read More »