Tag Archives: بحران

میں لبنان اور سعودی عرب کے درمیان بحران کے حل کے لیے استعفیٰ دے رہا ہوں: قرداحی

جارج قرداہی

بیروت {پاک صحافت} لبنان کے وزیر اطلاعات نے اپنے ملک اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں پیدا ہونے والے بحران کو حل کرنے میں مدد کے لیے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، لبنان کے وزیر میڈیا جارج قرداحی نے …

Read More »

ملک میں گیس بحران شدید تر، کھانا پکانا بھی مشکل ہو گیا

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا، گیس کی بندش کے باعث گھروں میں تین وقت کا کھانا پکانا بھی مشکل ہو گیا۔ دوسری جانب ہوٹلوں پر سوئی گیس کے بجائے ایل پی جی گیس استعمال کرنے سے کھانوں کے ریٹ بھی مہنگے کر دیئے …

Read More »

گیس بحران پر حکمرانوں کی بے حسی ناقابل فہم ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گیس بحران پر حکمرانوں کی بے حسی ناقابل فہم ہے،  امتیاز شیخ نے یہ بھی کہا کہ حکمرانوں کی نااہلی کی سزا عوام کو مل …

Read More »

عمران خان نے ہر پاکستانی کی زندگی کو اجیرن کردیا ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق عمران خان نے اس وقت ہر پاکستانی شہری کی زندگی کو اجیرن کردیا ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری نے عام آدمی سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »

وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی ٹیم معاشی رسک بن چکے ہیں، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر توانائی سندھ امیتاز شیخ نے مشر خزانہ شوکت ترین کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  مشیرِ خزانہ کابیان وفاقی وزارتِ توانائی کی نااہلی پر چارج شیٹ ہے۔ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ  مشیرِ …

Read More »

حکومتی نااہلیوں کی سزا عوام بھگت رہے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں جبکہ حکومت مختلف بہانوں سے عوام کو لوٹنے میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے ملک میں گیس کا بحران آیا، شوکت ترین کا اعتراف

شوکت ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) شوکت ترین نے حکومتی نااہلی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بروقت اقدامات نہ کرنے کے نتیجے میں ملک بھر میں گیس بحران پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ شوکت ترین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

مہنگائی کی وجہ صرف عمران خان کی نااہلی ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی وجہ صرف اور صرف عمران خان کی نااہلی ہے۔  پی پی چیئرمین کا کہنا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی سے تین سال مسلسل گیس بحران پیدا ہورہا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے تین سال سے مسلسل گیس بحران پیدا ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت مہنگی ترین ایل این …

Read More »

سوئی سدرن گیس کمپنی کو سندھ حکومت کے حوالے کیا جائے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے  ملک میں آنے والے گیس بحران سے متعلق پیشگی خبردار  کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے سردیوں میں ملک میں گیس کے شدید بحران کا خدشہ ہے۔ لہٰذا ہمارا مطالبہ ہے کہ سوئی …

Read More »