Tag Archives: بحران

حکومت لوگوں کو ریلیف کے بجائے تکلیف دے رہی ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت اپنی عوام دشمن پالیسیوں اور اقدام کی وجہ سے عوام کو ریلیف کے بجائے تکلیف دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب …

Read More »

چکی مالکان نے آٹا فی کلو 10 روپے مہنگا کردیا

آٹا

لاہور (پاک صحافت) چکی مالکان نے اپنی طرف سے آٹے کی قیمت میں دس روپے فی کلو کے حساب اضافہ کردیا ہے جبکہ گندم کی قیمت بھی بڑھا دی ہے۔ جس کے بعد عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چکی مالکان نے آٹے کی …

Read More »

روس اور یوکرین کی میزبانی کے لیے تیار: ترکی

روس

انقرہ {پاک صحافت} ترکی کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی بحران سے بچنے کے لیے روس اور یوکرین کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ ترکی کے وزیر خارجہ ابراہیم کالن نے کہا ہے کہ انقرہ کا خیال ہے کہ یوکرین کے بحران کا حل بات چیت کے ذریعے ممکن …

Read More »

گورنر راج کسی کی خواہش پر نہیں لگتا بلکہ اس کیلئے آئینی تقاضے پورے کرنے ہوتے ہیں۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ گورنر راج کسی کی خواہش پر نہیں لگتا بلکہ اس کے لئے بہت سارے قانونی تقاضے پورے کرنے پڑتے ہیں۔ تبدیلی کھوکھلے نعروں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے آتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے …

Read More »

نااہل حکومت بحران کے حل کی بجائے سیاست اور الزام تراشی میں مصروف ہے۔ نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت ملک کو درپیش بحرانوں کو حل کرنے کے بجائے اپنی سیاست چمکانے اور مخالفین پر الزام تراشی میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

کینیڈین مصنف: امریکی جمہوریت 2025 تک منہدم ہو سکتی ہے

واہٹ ہاوس

ٹورنٹو {پاک صحافت} کینیڈا میں ایک ماہر سیاسیات نے پیش گوئی کی ہے کہ امریکی جمہوریت گر سکتی ہے اور ملک پر دائیں بازو کی آمریت کی حکمرانی ہوگی۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، کینیڈا کے ایک مصنف اور یونیورسٹی کے پروفیسر نے پیش گوئی …

Read More »

پیپلز پارٹی کسانوں کو حکومتی موشگافیوں کا شکار نہیں ہونے دے گی، حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کسانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے  کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کسانوں کو حکومتی موشگافیوں کا شکار نہیں ہونے دے گی۔  ان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کسانوں کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف …

Read More »

پاکستان میں ہر بحران کا موجد عمران خان خود ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے وزیر اعظم عمران خان کو ملک میں جاری ہر بحران کا موجد قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہر بحران کا موجد وزیر اعظم خود ہیں۔ خواجہ آصف کا کہنا …

Read More »

اسرائیلی فوج میں بحران / احتیاطی یونٹوں میں عصمت دری سے فسادات تک

بحران

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیلی فوج بحران کی حالت میں ہے، اور جب کہ میڈیا اپنے ڈھانچے میں عصمت دری اور جنسی حملوں کی اعلیٰ سطح کی خبریں دے رہا ہے، دوسرے لوگ حکومت کی احتیاطی افواج کی شورش کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی …

Read More »

نوازشریف کیجانب سے جلد واپس آنے کا اعلان

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) نوازشریف کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک بدترین بحرانوں کا شکار ہے اور پی ٹی آئی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ میں جلد پاکستان آنا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی زیرصدارت ورچوئل اجلاس ہوا۔ …

Read More »